4,588
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 32: | سطر 32: | ||
==محبت اہل بیت(ع)== | ==محبت اہل بیت(ع)== | ||
اللہ تبارک و تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نسل کو تمام نسلوں سے اعلیٰ وافضل بنایا ہے ۔ آپکے نسب کو سب سے افضل بنایا۔ اسی طرح آپکی اولاد کو بھی سب سے عالی نسب، سب سے عالی حسب اور سب سے عالی خاندان بنایا ہے <ref>گلدستہ اہلِ بیت مولانا طارق جمیل، [https://kitabfarosh.com/product/gabs/ kitabfarosh.com]</ref>۔ | اللہ تبارک و تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نسل کو تمام نسلوں سے اعلیٰ وافضل بنایا ہے ۔ آپکے نسب کو سب سے افضل بنایا۔ اسی طرح آپکی اولاد کو بھی سب سے عالی نسب، سب سے عالی حسب اور سب سے عالی خاندان بنایا ہے <ref>گلدستہ اہلِ بیت مولانا طارق جمیل، [https://kitabfarosh.com/product/gabs/ kitabfarosh.com]</ref>۔ | ||
خطیب پاکستان | خطیب [[پاکستان]] مولانا طارق جمیل صاحب لکھتے ہیں کہ میری ایک عرصے سے تمنا تھی کہ حضرات [[اہل بیت]] کے مناقب اور سیرت کو نیز آگے حضرات حسنین سے جو اولاد چلی اُنکے مناقب اور اُنکی سیرت کو تھوڑا تھوڑا بیان کیا جائے تاکہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ انکے خدام اور ان سے محبت کرنے والوں میں ہمیں اٹھا لے اور ہماری بخشش کا سامان ہوجائے ۔میری یہ تمنا اُس وقت عزم مصمم میں بدل گئی جب میں 2006 میں سید نفیس الحسینی شاہ صاحب کی خدمت میں ملاقات کے لئے حاضر ہوا۔ آج کل میرے اوپر غلبہ ہے اہل بیت کی سیرت کو لوگوں کے سامنے لانے کا، بلکہ میں اس سے اگلی بات کرتا ہوں کہ میں مجبور ہوں اسکو سامنے لانے کے لئے اور اگر زیادہ واضح کروں تو میں مامور ہوں سیرت اہل بیت کو لوگوں کے سامنے لانے کے لئے ۔ میرا جی چاہتا ہے کہ اہل بیت کی شان لوگوں کے سامنے بار بار بیان کی جائے <ref>مولانا طارق جمیل، گلدستہ اہل بیت(ع)،2018م، ص8۔</ref> | ||
<ref>اہلِ بیتؑ کا ذکر کرنا میرے ایمان کا حصہ اور میری شفاعت کا ذریعہ ہے، مولانا طارق جمیل [https://ur.mehrnews.com/news/1918088/%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%A8%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B0%DA%A9%D8%B1-%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%D8%B5%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%DB%8C%D8% mehrnews.com]</ref>۔ | |||
مولانا طارق | |||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== |