4,588
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
==دینی خدمات== | ==دینی خدمات== | ||
آپ اپنے اندازِ بیان کے باعث مشہور اور معروف ہیں۔ انہوں نے تبلیغی جماعت کے ساتھ 6 براعظموں کا سفر کیا ہے۔ اُن کے مقتدین کی جانب سے اُن کے بیانات انٹرنیٹ پر مختلف ویب سائٹوں پر پیش کیے جاتے ہیں۔ | آپ اپنے اندازِ بیان کے باعث مشہور اور معروف ہیں۔ انہوں نے [[تبلیغی جماعت]] کے ساتھ 6 براعظموں کا سفر کیا ہے۔ اُن کے مقتدین کی جانب سے اُن کے بیانات انٹرنیٹ پر مختلف ویب سائٹوں پر پیش کیے جاتے ہیں۔ | ||
دین کی خدمت کرنا اور اپنی زندگی ک محض دین کے لئے وقف کرنا۔ یہ طارق جمیل سے بہتر کوئی نہیں بتا سکتا ہے۔ مولانا طارق جمیل صاحب اس چیز کا ایک چلتا پھرتا بہترین عملی ثبوت ہیں۔ جنہوں نے نرم لہجے اور شریں زبان سے جہاں کئی ہزار لوگوں کے دل بدلے وہیں دین سے غافل لوگوں کو ہدایت کی راہ بھی دیکھانے میں ان کا کردار مثالی ہے۔ آج مولانا طارق جمیل انگنت لوگوں کے آئیڈیل تصور کئے جاتے ہیں۔ اور اسلام کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچایا۔ وہیں مولانا طارق جمیل صاحب بہت سی مشہورِ شخصیات کی زندگیوں میں تبدیلی کے ماخذ بھی رہے ہیں۔ جن میں جنید جمشید، سعید انور، محمد یوسف اور فیروز خان سمیت کئی بڑے بڑے نام ہیں <ref>مولانا طارق جمیل کا ایک سنگر سے دینی مبلغ تک کا سفر، [https://urdu.parhlo.com/tariqjameel-life-change-islam-tableegh/ parhlo.com]</ref>۔ | دین کی خدمت کرنا اور اپنی زندگی ک محض دین کے لئے وقف کرنا۔ یہ طارق جمیل سے بہتر کوئی نہیں بتا سکتا ہے۔ مولانا طارق جمیل صاحب اس چیز کا ایک چلتا پھرتا بہترین عملی ثبوت ہیں۔ جنہوں نے نرم لہجے اور شریں زبان سے جہاں کئی ہزار لوگوں کے دل بدلے وہیں دین سے غافل لوگوں کو ہدایت کی راہ بھی دیکھانے میں ان کا کردار مثالی ہے۔ آج مولانا طارق جمیل انگنت لوگوں کے آئیڈیل تصور کئے جاتے ہیں۔ اور اسلام کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچایا۔ وہیں مولانا طارق جمیل صاحب بہت سی مشہورِ شخصیات کی زندگیوں میں تبدیلی کے ماخذ بھی رہے ہیں۔ جن میں جنید جمشید، سعید انور، محمد یوسف اور فیروز خان سمیت کئی بڑے بڑے نام ہیں <ref>مولانا طارق جمیل کا ایک سنگر سے دینی مبلغ تک کا سفر، [https://urdu.parhlo.com/tariqjameel-life-change-islam-tableegh/ parhlo.com]</ref>۔ | ||
جبکہ اگر انٹرنیٹ کی دنیا کی بات کرلی جائے تو ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بعد مولانا طارق جمیل کی دینی ویڈیوز دنیا بھر میں سنی جاتی ہیں۔ مولانا صاحب فرقہ واریت جیسی تمام چیزوں کے سخت خلاف ہیں۔ ساتھ ہی مولانا طارق جمیل کو “دی مسلم 500” کے ایڈیشن 2013/14 میں مقبول ترین مقررین کی فہرست میں نمایاں حیثیت کے ساتھ شامل کیا گیا تھا۔ | جبکہ اگر انٹرنیٹ کی دنیا کی بات کرلی جائے تو ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بعد مولانا طارق جمیل کی دینی ویڈیوز دنیا بھر میں سنی جاتی ہیں۔ مولانا صاحب فرقہ واریت جیسی تمام چیزوں کے سخت خلاف ہیں۔ ساتھ ہی مولانا طارق جمیل کو “دی مسلم 500” کے ایڈیشن 2013/14 میں مقبول ترین مقررین کی فہرست میں نمایاں حیثیت کے ساتھ شامل کیا گیا تھا۔ | ||
اس کے علاوہ مولانا طارق جمیل ہر دور حکومت کے ساتھ مل کر پاکستان کی عوام کی فلاح و بہبود کے لئے بھی کام کرتے رہے ہیں۔ آپ نے اپنی ساری زندگی اسلام کے لئے وقف کردی ہے۔ | اس کے علاوہ مولانا طارق جمیل ہر دور حکومت کے ساتھ مل کر [[پاکستان]] کی عوام کی فلاح و بہبود کے لئے بھی کام کرتے رہے ہیں۔ آپ نے اپنی ساری زندگی [[اسلام]] کے لئے وقف کردی ہے۔ | ||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== |