Jump to content

"طارق جمیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,038 بائٹ کا اضافہ ،  24 اکتوبر 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
طارق جمیل صوبہ پنجاب کے شہر تلمبہ میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوا۔<ref>[https://farhangemelal.icro.ir/news/12082/%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D9%BE%D8%B1%D9%86%D9%81%D9%88%D8%B0-%D8%AA%D8%B1%DB%8C%D9%86-%D8%B4%D8%AE%D8%B5%DB%8C%D8%AA-%D9%85%D8%B0%D9%87%D8%A8%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B2-%D8 icro.ir/news]

</ref> آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی گاؤں میں حاصل کی اور مزید تعلیم حاصل کرنے کیلے لاہور گئے۔  وہاں آپ نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ایم بی بی ایس کے لیے داخلہ لیا۔ تعلیم کے دوران آپ تبلیغی جماعت سے بہت مت‏اثر ہوا اور جامعہ عربیہ رائے ونڈ  میں اس جماعت کے زیر انتظام چلے والے دینی مدرسہ میں داخلہ لیا اور اسی مدرسہ سے دینی تعلیم حاصل کی۔

==دینی خدمات==
آپ اپنے اندازِ بیان کے باعث مشہور اور معروف ہیں۔ انہوں نے تبلیغی جماعت کے ساتھ 6 براعظموں کا سفر کیا ہے۔ اُن کے مقتدین کی جانب سے اُن کے بیانات انٹرنیٹ پر مختلف ویب سائٹوں پر پیش کیے جاتے ہیں۔
دین کی خدمت کرنا اور اپنی زندگی ک محض دین کے لئے وقف کرنا۔ یہ طارق جمیل سے بہتر کوئی نہیں بتا سکتا ہے۔ مولانا طارق جمیل صاحب اس چیز کا ایک چلتا پھرتا بہترین عملی ثبوت ہیں۔ جنہوں نے نرم لہجے اور شریں زبان سے جہاں کئی ہزار لوگوں کے دل بدلے وہیں دین سے غافل لوگوں کو ہدایت کی راہ بھی دیکھانے میں ان کا کردار مثالی ہے۔ آج مولانا طارق جمیل انگنت لوگوں کے آئیڈیل تصور کئے جاتے ہیں۔

== حوالہ جات==  
== حوالہ جات==  
confirmed
2,548

ترامیم