"محور مزاحمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 8: سطر 8:
اصطلاح مزاحمت کا محور اگست 2010 کے اوائل میں استعمال کیا گیا تھا۔ دو سال کے بعد، ایران کے سپریم لیڈر کے سینئر مشیر برائے خارجہ امور علی اکبر ولایتی نے یہ اصطلاح استعمال کی اور کہا:
اصطلاح مزاحمت کا محور اگست 2010 کے اوائل میں استعمال کیا گیا تھا۔ دو سال کے بعد، ایران کے سپریم لیڈر کے سینئر مشیر برائے خارجہ امور علی اکبر ولایتی نے یہ اصطلاح استعمال کی اور کہا:


[[ایران]]، [[شام]]، [[حزب اللہ]]، نئی عراقی حکومت، اور [[حماس]] کی طرف سے اسرائیل کے خلاف مزاحمت کا سلسلہ شام کی شاہراہ سے گزرتا ہے… شام اسرائیل کے خلاف مزاحمت کی زنجیر کا سنہری انگوٹھی ہے۔
[[ایران]]، [[شام]]، [[حزب اللہ]]، نئی عراقی حکومت، اور [[حماس]] کی طرف سے اسرائیل کے خلاف مزاحمت کا سلسلہ شام کی شاہراہ سے گزرتا ہے… شام اسرائیل کے خلاف مزاحمت کی زنجیر کا سنہری انگوٹھی ہے <ref>Goodarzi، Jubin (August 2013). "Iran and Syria at the Crossroads: The Fall of the Tehran-Damascus Axis? Viewpoints. Wilson Center. 22 اکتوبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2022</ref>.


یہ جملہ اگست 2012 کو شام کے صدر بشار الاسد اور ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری سعید جلیلی کے درمیان شام کی خانہ جنگی کے حوالے سے ہونے والی ملاقات کے دوران دوبارہ استعمال کیا گیا۔
یہ جملہ اگست 2012 کو شام کے صدر بشار الاسد اور ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری سعید جلیلی کے درمیان شام کی خانہ جنگی کے حوالے سے ہونے والی ملاقات کے دوران دوبارہ استعمال کیا گیا <ref>Iran: We're in 'axis of resistance' with Syria". CBS News. 7 August 2012. اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2012</ref>.
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}