Jump to content

"معاہدہ اوسلو" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:قرارداد اسلو.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:قرارداد اسلو.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''معاہدہ اوسلو''' جو [[فلسطین]] لبریشن آرگنائزیشن  اور [[اسرائیل]] کے درمیان 1993 میں طے پایا تھا۔ اس معاہدے میں امریکی صدر بیل کلنٹن کی نگرانی میں اس وقت فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے سربراہ [[یاسر عرفات]] نے اسرائیلی وزیراعظم اسحاق رابین کے ساتھ اس سمجھوتے کے معاہدے پر دستخط کرنے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔ یہ سمجھوتہ معاہدہ فلسطینی اسرائیل تنازعہ کو ایک مخصوص مدت میں حل کرنے اور 1967 کی سرحدوں کے اندر فلسطینی ریاست کے وجود اور قیام کے حق کو باہمی تسلیم کرنے کے دعوے کے ساتھ دستخط کیا گیا تھا۔
'''معاہدہ اوسلو''' جو [[فلسطین]] لبریشن آرگنائزیشن  اور [[اسرائیل]] کے درمیان 1993 میں طے پایا تھا۔ اس معاہدے میں امریکی صدر بل کلنٹن کی نگرانی میں اس وقت فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے سربراہ [[یاسر عرفات]] نے اسرائیلی وزیراعظم اسحاق رابین کے ساتھ اس سمجھوتے کے معاہدے پر دستخط کرنے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔ یہ سمجھوتہ معاہدہ فلسطینی اسرائیل تنازعہ کو ایک مخصوص مدت میں حل کرنے اور 1967 کی سرحدوں کے اندر فلسطینی ریاست کے وجود اور قیام کے حق کو باہمی تسلیم کرنے کے دعوے کے ساتھ دستخط کیا گیا تھا۔
== معاہدہ ==
== معاہدہ ==
# فلسطین لبریشن آرگنائزیشن نے اعلان کیا کہ وہ اسرائیل کے وجود کے حق کو تسلیم کرتی ہے، اسرائیل نے بھی اس تنظیم کو فلسطینی عوام کا قانونی نمائندہ تسلیم کیا۔
# فلسطین لبریشن آرگنائزیشن نے اعلان کیا کہ وہ اسرائیل کے وجود کے حق کو تسلیم کرتی ہے، اسرائیل نے بھی اس تنظیم کو فلسطینی عوام کا قانونی نمائندہ تسلیم کیا۔