Jump to content

"حماس" کے نسخوں کے درمیان فرق

212 بائٹ کا اضافہ ،  10 اکتوبر 2023ء
سطر 11: سطر 11:
'''حماس''' یا تحریک مزاحمت اسلامیہ (عربی: حرکۃ المقاومۃ الاسلامی ) [[فلسطین]] کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم ہے ، جس کی بنیاد 1987 میں شیخ [[احمد یاسین]] نے رکھی۔ شہر میں حماس کے قیام کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر ہونی والی ایک ریلی میں چالیس ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی تھی۔

== تاریخ ==
== تاریخ ==
حماس کی بنیاد 1987 میں شیخ احمد یاسین، [[عبدالعزیز رنتیسی]] اور محمد طہ نے [[اخوان المسلمین]] کی فلسطینی شاخ کے طور پر پہلی انتفاضہ کے دوران رکھی تھی۔ اب تک حماس اسرائیلی فوجیوں کے خلاف متعدد فوجی راکٹ حملے کر چکی ہے۔ انہوں نے اپنی سرگرمیوں کا دائرہ صرف فوجی کارروائیوں تک محدود نہیں رکھا اور متعدد سماجی پروگراموں کو نافذ کرکے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے لوگوں کی زندگیوں میں اپنی مضبوط موجودگی قائم کی ہے۔ ہسپتالوں، تعلیمی مراکز اور لائبریریوں کی تعمیر فلسطینیوں کے ایک اہم حصے میں ان کی مقبولیت کا باعث بنی ہے۔
حماس کی بنیاد 1987 میں شیخ احمد یاسین، [[عبدالعزیز رنتیسی]] اور محمد طہ نے [[اخوان المسلمین]] کی فلسطینی شاخ کے طور پر پہلی انتفاضہ کے دوران رکھی تھی۔ اب تک حماس اسرائیلی فوجیوں کے خلاف متعدد فوجی راکٹ حملے کر چکی ہے۔ انہوں نے اپنی سرگرمیوں کا دائرہ صرف فوجی کارروائیوں تک محدود نہیں رکھا اور متعدد سماجی پروگراموں کو نافذ کرکے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے لوگوں کی زندگیوں میں اپنی مضبوط موجودگی قائم کی ہے۔ ہسپتالوں، تعلیمی مراکز اور لائبریریوں کی تعمیر فلسطینیوں کے ایک اہم حصے میں ان کی مقبولیت کا باعث بنی ہے  <ref>«Palestinian election raises varying opinions within U. The Minnesota Daily». بایگانی‌شده از اصلی در ۹ ژوئن ۲۰۰۸. دریافت‌شده در ۲۰ ژانویه ۲۰۰۹</ref>۔
 
== حماس کے بارے میں مختلف ممالک کی رائے ==
== حماس کے بارے میں مختلف ممالک کی رائے ==
[[امریکہ]]، [[اسرائیل]] اور [[کینیڈا]] حماس کو دہشت گرد گروپ سمجھتے ہیں۔ آسٹریلیا اور برطانیہ نے صرف حماس کے عسکری ونگ عزالدین قسام بریگیڈ کو دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ ان کی سرگرمیاں اردن میں 1999 سے غیر قانونی قرار دی گئی ہیں۔