Jump to content

"خالد سیف الله رحمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 17: سطر 17:
| known for = {{افقی باکس کی فہرست | [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] جنرل سکریٹری}}
| known for = {{افقی باکس کی فہرست | [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] جنرل سکریٹری}}
}}
}}
'''خالد سیف اللہ رحمانی''' ایک بھارت کے  فقیہ، متعدد فقہی کتابوں کے مصنف اور شرعی علوم کے محقق ہیں۔ نیز [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] کے جنرل سکریٹری، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے جنرل سکریٹری، حیدرآباد دکن میں واقع المعہد العالی الاسلامی کے بانی، سہ ماہی بحث و نظر کے مدیر، [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] کی مجلس انتظامی اور مجلس نظامت کے رکن اور متعدد مدارس اور تنظیموں کے سرپرست ہیں۔
'''خالد سیف اللہ رحمانی''' ہندوستان کے  ایک معروف مفتی، متعدد فقہی کتابوں کے مصنف اور شرعی علوم کے محقق ہیں۔ نیز [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] کے جنرل سکریٹری، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے جنرل سکریٹری، حیدرآباد دکن میں واقع المعہد العالی الاسلامی کے بانی، سہ ماہی بحث و نظر کے مدیر، [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] کی مجلس انتظامیہ اور مجلس نظامت کے رکن اور متعدد مدارس اور تنظیموں کے سرپرست ہیں۔
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
10 جمادی الاولی 1376ھ مطابق نومبر 1956 میں بہار کے ایک قصبہ جالے  کے معروف علمی گھرانہ میں آنکھیں کھولیں، تاریخی نام نور خورشید رکھا گیا جبکہ اصل نام خالد سیف اللہ طے پایا اور اسی نام سے معروف ہوئے۔ والد حکم زین العابدین علاقہ کے معروف لوگوں میں تھے، جبکہ دادا عبد الاحد صاحب [[دار العلوم دیوبند]] کے فاضل اور اس دور کے اہم علما میں تھے، وہ مدرسہ احمدیہ مدھوبنی کے شیخ بھی رہے ہیں جبکہ چچا مشہور عالم اور دینی و ملی رہنما قاضی مجاہد الاسلام قاسمی تھے، فقہ اور قضا کے باب میں جن کا مقام بلند معروف ومسلم رہا ہے۔

confirmed
821

ترامیم