Jump to content

"اللہ شکور پاشازاده" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 18: سطر 18:
}}
}}

'''اللہ شکور پاشازاده''' شیخ الاسلام اور 1980 سے قفقاز مسلم انتظامیہ کے سربراہ اور عالمی اسمبلی برائے [[تقریب مذاهب اسلامی]] کی سپریم کونسل کے رکن ہیں وہ اعلیٰ ترین قانونی مذہبی اتھارٹی ہے جس کی ذمہ داری ہے کہ وہ قفقاز ممالک کے تمام [[شیعہ]] اور [[سنی]] [[مسلمان|مسلمانوں]] کو جن میں جنوبی قفقاز، شمالی قفقاز، روس، جارجیا اور روس کے خود مختار علاقوں جیسے چیچنیا اور داغستان کو منظم، حمایت اور فتویٰ جاری کرے <ref>[https://en.trend.az/azerbaijan/politics/1585339.html en.trend.az]</ref>. <ref>[https://www.xronika.az/main/8517-prezident-azerbajdzhana-voshel-v-knigu-500-samyx.html www.xronika.az]</ref>
'''اللہ شکور پاشازاده''' شیخ الاسلام اور 1980 سے قفقاز میں مسلمانوں کے امور کے سربراہ اور عالمی اسمبلی برائے [[تقریب مذاهب اسلامی]] کی سپریم کونسل کے رکن ہیں۔  وہ قفقاز کی اعلیٰ ترین قانونی مذہبی اتھارٹی ہیں  جن  کی ذمہ داری ہے کہ وہ قفقاز کے تمام ممالک کے تمام [[شیعہ]] اور [[سنی]] [[مسلمان|مسلمانوں]] کو جن میں جنوبی قفقاز، شمالی قفقاز، روس، جارجیا اور روس کے خود مختار علاقوں جیسے چیچنیا اور داغستان وغیرہ شامل ہیں، کو منظم کریں ،  ان کی حمایت اور دینی امور میں  فتویٰ جاری کریں  <ref>[https://en.trend.az/azerbaijan/politics/1585339.html en.trend.az]</ref>. <ref>[https://www.xronika.az/main/8517-prezident-azerbajdzhana-voshel-v-knigu-500-samyx.html www.xronika.az]</ref>
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
انہوں نے ابتدائی مذہبی تعلیم لنکران شہر کے مقامی مذہبی علماء سے حاصل کی۔ 1968 میں وہ سوویت سوشلسٹ جمہوریہ [[ازبکستان]] (آج آزاد جمہوریہ ازبکستان) گئے جہاں انہوں نے بخارا کے عربی اسکول میں داخلہ لیا۔ بعد میں وہ تاشکند چلے گئے جہاں انہوں نے 1975 میں تاشکند اسٹیٹ یونیورسٹی سے اپنی مذہبی تعلیم مکمل کی۔ 21 نومبر 2009 کو اللہ شکور پاشازادہ کو اسلامی دنیا کے 500 بااثر مسلمانوں میں سے ایک کے طور پر تسلیم کیا گیا۔

confirmed
821

ترامیم