9,666
ترامیم
(←تاسیس) |
(←تاسیس) |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
[[سید صفدرحسین نجفی]] نے مرحوم '''اختر عباس نجفی''' کے ساتھ مل کر اس جامعہ کی بنیاد رکھی اور لوگوں کو اس کام کی طرف توجہ دلائی ۔ شیخ محمد طفیل کو اس عظیم کام کے آغاز کی سعادت نصیب ہوئی۔ اس وقت کے لاہور کے اہم علاقہ موچی دروازہ میں حسینہ ہال ایک سو روپے ماہوار کرایے پر حاصل کیا گیا۔ 1956ء میں ادارہ رجسٹرڈ کرایا گیا۔ 1958ء میں ایک عمارت محلہ داراشکوہ میں خریدی گئی مگر محکمہ اوقاف سے تنازع کی بنا پر استعمال میں نہ لائی جا سکی۔ | [[سید صفدرحسین نجفی]] نے مرحوم '''اختر عباس نجفی''' کے ساتھ مل کر اس جامعہ کی بنیاد رکھی اور لوگوں کو اس کام کی طرف توجہ دلائی ۔ شیخ محمد طفیل کو اس عظیم کام کے آغاز کی سعادت نصیب ہوئی۔ اس وقت کے لاہور کے اہم علاقہ موچی دروازہ میں حسینہ ہال ایک سو روپے ماہوار کرایے پر حاصل کیا گیا۔ 1956ء میں ادارہ رجسٹرڈ کرایا گیا۔ 1958ء میں ایک عمارت محلہ داراشکوہ میں خریدی گئی مگر محکمہ اوقاف سے تنازع کی بنا پر استعمال میں نہ لائی جا سکی۔ | ||
دسمبر 1960ء میں دارالشریعہ وسن پورہ 32 ہزار روپے میں خریدا گیا۔ 1965 ء میں جامعۃ المنتظر کا ٹرسٹ تشکیل پایا۔ 1969 ء میں [[سید محمد حسین نقوی| | دسمبر 1960ء میں دارالشریعہ وسن پورہ 32 ہزار روپے میں خریدا گیا۔ 1965 ء میں جامعۃ المنتظر کا ٹرسٹ تشکیل پایا۔ 1969 ء میں [[سید محمد حسین نقوی|سید محمد حسین نقوی]]، شیخ غلام حسین اور جناب محمد عباس مرزا کی کاوشوں سے حسینی ٹرسٹ ماڈل ٹاؤن نے ایچ بلاک ماڈل ٹاؤن میں 21 کنال سے زائد رقبہ جامعۃ المنتظر کے لیے وقف کیا اس طرح دونوں ٹرسٹ، باہمی انضمام سے خدمت دین و تعلیمات [[اہل بیت |اہل بیت علیہم السلام]] کی نشر و اشاعت کے لیے یکجا ہو گئے۔ | ||
== مبلغین == | == مبلغین == |