Jump to content

"عالمی اتحاد برائے علمائے اہل اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 11: سطر 11:
* '''مسلم قومی''': یہ کوئی سرکاری تنظیم نہیں ہے، بلکہ اس کی طاقت عوام اور قوم کے اعتماد سے ہے۔ لیکن وہ حکومتوں کا مخالف بھی نہیں ہے، بلکہ اسلام اور مسلمانوں کی بھلائی کے لیے ان کے ساتھ مل کر تعاون کی کوشش کرتا ہے۔

* '''آزادی''': اس کا تعلق کسی ریاست سے نہیں ہے، نہ ہی کسی فرقہ یا جماعت سے ہے، اس کا تعلق صرف [[اسلام]] اور مسلم امت سے ہے۔

* '''علم''': یہ اتحاد صرف مسلم قوم کے علما کی تنظیم ہے، لہذا لا محالہ یہ علم، تعلیم، تحقیق اور اس کے احیا اور عام کرنے کی پوری کوشش کرتا ہے۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==