Jump to content

"بدرالدین حسون" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 42: سطر 42:
انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ [[شیعہ]] اور [[سنی]] ایک دوسرے سے جدا نہیں ہیں کہا: ہم پیغمبر اکرم (ص) کے پیروکار ہونے کے ناطے آپ کی سنت اور اہل بیت دونوں سے محبت اور احترام کرتے ہیں۔ اس لیے ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہمارے پاس ڈیڑھ ارب شیعہ اور ڈیڑھ ارب سنی ہیں۔ ہمارے تمام ائمہ [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] کے پیچھے نماز پڑھتے تھے اور یہ کتنی خوبصورت بات ہے کہ چاروں سنی فرقوں کے قائدین سب امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد تھے۔

=== سوریه میں جنگ ===
=== سوریه میں جنگ ===
سوریه کے خلاف جنگ شروع کرنے والوں نے حقیقت کے برعکس اس جنگ کو نسلی جنگ اور شیعہ اور سنی کی جنگ قرار دیا۔ہمیں ان دشمنوں سے پوچھنا چاہیے جنہوں نے شیعہ اور سنی کے بچوں اور خاندانوں کو مساجد میں قتل کیا۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==