confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
== سیاسی سرگرمیان == | == سیاسی سرگرمیان == | ||
1977ء میں اسلامی [[جمعیت طلبہ پاکستان]] کے مرکزی صدر منتخب ہوئے۔ 1985ء، 1990ء اور 2002ء میں قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ لیاقت بلوچ اس وقت جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری ہیں اور لاہور میں رہائش پزیر ہیں۔ | 1977ء میں اسلامی [[جمعیت طلبہ پاکستان]] کے مرکزی صدر منتخب ہوئے۔ 1985ء، 1990ء اور 2002ء میں قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ لیاقت بلوچ اس وقت جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری ہیں اور لاہور میں رہائش پزیر ہیں۔ | ||
== ایران، افغانستان، پاکستان کے درمیان | == ایران، افغانستان، پاکستان کے درمیان اتحادپر گفتگو == | ||
[[ایران]] 2018 میں، انسٹی ٹیوٹ آف سنٹرل ایشیا اینڈ افغانستان اسٹڈیز نے پاکستان کی چند اہم مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اور سینئر اراکین کے ایک وفد کی میزبانی کی۔ | [[ایران]] 2018 میں، انسٹی ٹیوٹ آف سنٹرل ایشیا اینڈ افغانستان اسٹڈیز نے پاکستان کی چند اہم مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اور سینئر اراکین کے ایک وفد کی میزبانی کی۔ | ||
سطر 40: | سطر 40: | ||
[[کشمیر]] کے [[مسلمان]] عوام پر [[ہندوستان]] کے تسلط کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، انہوں نے کشمیر کے بارے میں عالم اسلام کے ٹھوس موقف کے فقدان پر افسوس کا اظہار کیا اور کشمیر کے بارے میں اسلامی جمہوریہ کے اصولی موقف پر شکریہ ادا کیا۔ | [[کشمیر]] کے [[مسلمان]] عوام پر [[ہندوستان]] کے تسلط کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، انہوں نے کشمیر کے بارے میں عالم اسلام کے ٹھوس موقف کے فقدان پر افسوس کا اظہار کیا اور کشمیر کے بارے میں اسلامی جمہوریہ کے اصولی موقف پر شکریہ ادا کیا۔ | ||
ان کا ماننا ہے کہ عالم اسلام کو اقتصادی جہت سمیت کئی شعبوں میں عملی حل کی ضرورت ہے جس کا آغاز پاکستان نے کوالالمپور کانفرنس میں کیا تھا لیکن بدقسمتی سے پاکستان کے حکمرانوں نے اس اجلاس میں شرکت نہیں کی جو کہ ایک غلط اقدام تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پاکستان کو اس | ان کا ماننا ہے کہ عالم اسلام کو اقتصادی جہت سمیت کئی شعبوں میں عملی حل کی ضرورت ہے جس کا آغاز پاکستان نے کوالالمپور کانفرنس میں کیا تھا لیکن بدقسمتی سے پاکستان کے حکمرانوں نے اس اجلاس میں شرکت نہیں کی جو کہ ایک غلط اقدام تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پاکستان کو اس کی تلافی کے لیے اس میدان میں ایک کانفرنس منعقد کرنا چاہیے۔ | ||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |