Jump to content

"راویل عین الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21: سطر 21:
وہ 25 اگست 1959 کو پیسٹرچنسکی، تاتارستان سوشلسٹ جمہوریہ سوویت یونین میں پیدا ہوئے۔
وہ 25 اگست 1959 کو پیسٹرچنسکی، تاتارستان سوشلسٹ جمہوریہ سوویت یونین میں پیدا ہوئے۔
== ایران اور روس کے تعلقات ==
== ایران اور روس کے تعلقات ==
انہوں نے عالم [[اسلام]] کے اتحاد و اتفاق کو مستحکم کرنے کے لیے روس کے مفتیوں کی کونسل اور عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب  کے درمیان تعاون کو ایک اہم مسئلہ قرار دیا ہے اور اس کے لئے  ایران اور روس کی  مسلم امہ کے درمیان تعلقات اور اتحاد کو اس کے راہ حل کے طور پر پیش کیا ہے۔
اوہ  عالم [[اسلام]] کے اتحاد و اتفاق کو مستحکم کرنے کے لیے روس کے مفتیوں کی کونسل اور عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب  کے درمیان تعاون کو ایک اہم مسئلہ قرار دیتے ہیں اور اس کے لئے  ایران اور روس کی  مسلم امہ کے درمیان تعلقات اور اتحاد کو اس کے راہ حل کے طور پر پیش کرتے ہیں۔
== وحدت ==
== وحدت ==
اس وقت روس  میں 25 ملین مسلمان رہتے ہیں اور روس کی مسلم آبادی میں اب بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ روس میں مسلمانوں کی تعداد میں غیر معمولی طور پر اضافہ ہو رہا ہے جس کی ایک وجہ مسلم خاندانوں میں شرح پیدائش میں اضافہ ہے اور دوسری وجہ وسطی ایشیا سے مسلمانوں کی روس آمد ہے <ref>خبررساں ایجنسی شبستان</ref>۔

روس کے مفتی اعظم نے یہ بھی اعلان کیا کہ تاتارستان، باشکورتوستان اور شمالی قفقاز کے علاقے بھی مسلم آبادی کی میزبانی کرتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ 922 عیسوی میں اسلام کو آج کی روسی سرزمین وولگا بلغاریہ میں واقع ریاستوں میں سے ایک میں، ریاستی مذہب کے طور پرپیش کیا گیا تھا۔
روس کے مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ تاتارستان، باشکورتوستان اور شمالی قفقاز کے علاقے بھی مسلم آبادی کی میزبانی کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ 922 عیسوی میں اسلام کو آج کی روسی سرزمین وولگا بلغاریہ میں واقع ریاستوں میں سے ایک میں، ریاستی مذہب کے طور پرپیش کیا گیا تھا۔
== روس میں اسلام ==
== روس میں اسلام ==
انہوں کا ماننا ہے کہ اسلام روس میں 7ویں صدی میں داخل ہوا اور [[پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم|پیغمبر اسلام (ص)]] کے پیروکار آپ کی وفات کے 22 سال بعد روس میں داخل ہوئے۔ ان کے مطابق روس میں دیگر مذاہب اسلام کا احترام کرتے ہیں اور مسلمانوں کے ساتھ صبر سے پیش آتے ہیں۔

confirmed
821

ترامیم