Jump to content

"اہل بیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

16 بائٹ کا اضافہ ،  23 اگست 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم

سطر 14: سطر 14:
محمد محمدی ری شہری کا خیال ہے کہ آیت تطہیر کے سیاق و سباق اور مضمون اور اہل بیت کا تعارف کرانے میں پیغمبر اکرم (ص) کے طرز عمل اور دیگر شواہد کے مطابق اس میں کوئی شک نہیں کہ اس آیت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خاندان کا ایک خاص گروہ مراد ہے  اور  نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد امت کی رہنمائی اور قیادت انہیں کے سپرد ہوئی ہے۔  <ref>محمدی رے شہری، اہل بیت علیہم السلام قرآن و حدیث میں، ص 13</ref>

=== ائمه معصومین(ع) کی احادیث ===
=== ائمه معصومین(ع) کی احادیث ===
اہل بیت کے عام معنی میں تمام سچے مؤمنین شامل ہیں جیسا کہ امام صادقؑ نے فرمایا ہے: من اتقى منكم وأصلح فھومنا أهل البيت( جو بھی صالح اور پرہیزگار ہو وہ ہم اہل بیت میں سے ہے)۔
اہل بیت کے عام معنی میں تمام سچے مؤمنین شامل ہیں جیسا کہ امام صادقؑ نے فرمایا ہے: من اتقى منكم وأصلح فھومنا أهل البيت( تم میں سے جو بھی صالح اور پرہیزگار ہو وہ ہم اہل بیت میں سے ہے)۔
امامؑ نے اپنے اس قول کے اثبات کے لئے قرآن کریم کی دو آیتوں سے استناد و استشہاد کیا ہے <ref>القاضي النعمان المغربي، دعائم الإسلام، ج1، ص62</ref>

وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ( تم میں سے جو ان سے دوستی [اور محبت] کرے وہ ان ہی میں سے ہے)<ref>سورہ مائدہ آیت 51</ref>
وَمَن يَتَوَلَّھم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ( تم میں سے جو ان سے دوستی [اور محبت] کرے وہ ان ہی میں سے ہے)<ref>سورہ مائدہ آیت 51</ref>

فَمَن تَبِعَنِي فَإِنَّهُ مِنِّي( پس جو بھی میری پیروی کرے بے شک وہ مجھ سے ہے)<ref>سورہ ابراہیم آیت 36</ref>

confirmed
821

ترامیم