confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:مباهله با آیه تطهیر.jpg|تصغیر|بائیں]] | [[فائل:مباهله با آیه تطهیر.jpg|تصغیر|بائیں]] | ||
'''مباہلہ''' [[اسلام]] کے موجودہ مطالعات کے مباحث کے سلسلے کا ایک اندراج ہے جو مباہلہ کی ایک جامع تعریف کے علاوہ اس واقعہ | '''مباہلہ''' [[اسلام]] کے موجودہ مطالعات کے مباحث کے سلسلے کا ایک اندراج ہے جو مباہلہ کی ایک جامع تعریف کے علاوہ اس واقعہ کی نوعیت کی وضاحت کرتا ہے اور عیسائیوں اور [[پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم|پیغمبر اسلام]] کے درمیان ہونے والے بحث و مباحثہ کو بیان کرتا ہے۔ اور اسلام اور [[اہل بیت]] رسول الله کی حقانیت کو واضح طور پر بیان کرتا ہے۔ | ||
== مباہلہ کی تعریف == | == مباہلہ کی تعریف == | ||
"مباہلہ" کا لغوی معنی ہے باہمی لعنت <ref>ابن منظور؛ لسان العرب؛ ج ۱۱ ، ص ۷۲</ref> اور اصطلاح میں اس کا مطلب یہ ہے کہ دو افراد یا دو گروہ ایک دوسرے کے خلاف دعا کریں۔ لہٰذا جو کوئی ظالم ہو، اللہ تعالیٰ اس کو رسوا کرے اور اس پر اپنا انتقام اور عذاب نازل کرے، اور اس کی اولاد کو مایوس اور ہلاک کرے <ref>احمد بن یحیی بلاذری؛ فتوح البلدان ص 95</ref>۔ اسلامی تاریخ میں اس لفظ سے مراد پیغمبر اسلام ﷺ اور نجران کے عیسائیوں کی تحریک ہے۔ | "مباہلہ" کا لغوی معنی ہے باہمی لعنت <ref>ابن منظور؛ لسان العرب؛ ج ۱۱ ، ص ۷۲</ref> اور اصطلاح میں اس کا مطلب یہ ہے کہ دو افراد یا دو گروہ ایک دوسرے کے خلاف دعا کریں۔ لہٰذا جو کوئی ظالم ہو، اللہ تعالیٰ اس کو رسوا کرے اور اس پر اپنا انتقام اور عذاب نازل کرے، اور اس کی اولاد کو مایوس اور ہلاک کرے <ref>احمد بن یحیی بلاذری؛ فتوح البلدان ص 95</ref>۔ اسلامی تاریخ میں اس لفظ سے مراد پیغمبر اسلام ﷺ اور نجران کے عیسائیوں کی تحریک ہے۔ |