9,666
ترامیم
سطر 14: | سطر 14: | ||
اہل بیت کے عام معنی میں تمام سچے مؤمنین شامل ہیں جیسا کہ امام صادقؑ نے فرمایا ہے: من اتقى منكم وأصلح فهو منا أهل البيت( جو بھی صالح اور پرہیزگار ہو وہ ہم اہل بیت میں سے ہے)۔ | اہل بیت کے عام معنی میں تمام سچے مؤمنین شامل ہیں جیسا کہ امام صادقؑ نے فرمایا ہے: من اتقى منكم وأصلح فهو منا أهل البيت( جو بھی صالح اور پرہیزگار ہو وہ ہم اہل بیت میں سے ہے)۔ | ||
امامؑ نے اپنے اس قول کے اثبات کے لئے قرآن کریم کی دو آیتوں سے استناد و استشہاد کیا ہے <ref>القاضي النعمان المغربي، دعائم الإسلام، ج1، ص62</ref> | امامؑ نے اپنے اس قول کے اثبات کے لئے قرآن کریم کی دو آیتوں سے استناد و استشہاد کیا ہے <ref>القاضي النعمان المغربي، دعائم الإسلام، ج1، ص62</ref> | ||
وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ( تم میں سے جو ان سے دوستی [اور محبت] کرے وہ ان ہی میں سے ہے)<ref>سورہ مائدہ آیت 51</ref> | |||
فَمَن تَبِعَنِي فَإِنَّهُ مِنِّي( پس جو بھی میری پیروی کرے بے شک وہ مجھ سے ہے)<ref>سورہ ابراہیم آیت 36</ref> | |||
== اہل سنت کے نقطہ نظر سے == | == اہل سنت کے نقطہ نظر سے == |