Jump to content

"زمرہ:چودہ معصومین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(«'''چودہ معصومین''' سے مراد وہ ہستیاں ہیں جن کے بارے میں شیعہ معتقد ہیں کہ یہ ہستیاں کسی بھی گناہ یا غلطی سے مبرا اور منزّہ ہیں۔ ان ہستیوں میں پیغمبر اکرم سمیت آپ کی اہل بیت میں سے 13 شخصیتیں یعنی آپ کی بیٹی حضرت زہراؑاور شیعوں کے بارہ امامؑ شامل...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''چودہ معصومین''' سے مراد وہ ہستیاں ہیں جن کے بارے میں [[شیعہ]] معتقد ہیں کہ یہ ہستیاں کسی بھی گناہ یا غلطی سے مبرا اور منزّہ ہیں۔ ان ہستیوں میں [[پیغمبر اکرم]] سمیت آپ کی اہل بیت میں سے 13 شخصیتیں یعنی آپ کی بیٹی حضرت زہراؑاور شیعوں کے بارہ امامؑ شامل ہیں۔

* امیرالمؤمنین امام علی ابن ابیطالب علیہ‌السلام (امامت: ۱۱-۴۰ھ)
* حسن بن علی امام حسن مجتبی علیہ‌السلام (امامت: ۴۰-۵۰ھ)
* سید الشہداءامام حسین علیہ‌السلام (امامت: ۵۰ -۶۱ھ)
* زین العابدین امام سجاد علیہ‌السلام (امامت :۶۱ -۹۴ھ)
* محمد بن علی امام باقر علیہ‌السلام (امامت :۹۴-۱۱۴ھ)
* جعفر بن محمد امام صادق علیہ‌السلام (امامت: ۱۱۴- ۱۴۸ھ)
* موسی بن جعفر امام کاظم علیہ‌السلام (امامت: ۱۴۸-۱۸۳ھ)
* علی بن موسی امام رضا علیہ‌السلام (امامت: ۱۸۳-۲۰۳ھ)
* محمد بن علی امام جواد علیہ‌السلام (امامت: ۲۰۳-۲۲۰ھ)
* علی بن محمد امام ہادی علیہ‌السلام (امامت: ۲۲۰-۲۵۴ھ)
* حسن ابن علی امام حسن عسکری علیہ‌السلام (امامت: ۲۵۴-۲۶۰ھ)
*  حجت ابن الحسن امام مہدی علیہ‌السلام (امامت: از ۲۶۰ھ)