Jump to content

"لیاقت بلوچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 30: سطر 30:
[[فائل:لیاقت بلوچ 2.JPG|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]

اس وفد کے سربراہ کی حیثیت سے انہوں نے کہا کہ اس وقت جب کہ امریکہ نے اسلامی جمہوریہ اور عالم اسلام کو شیطانی حملوں کا نشانہ بنایا ہے، اس وفد نے اسلامی اتحاد کا پیغام دینے کے لیے ایران کا سفر کیا ہے۔ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسے حملے قوموں کو مزید زندہ کرتے ہیں۔

ایک طویل عرصے سے یہ خطہ ایک ایسی سرزمین بن چکا ہے جہاں دنیا کے نوآبادکار اداکار بن چکے ہیں۔ پہلے برطانیہ اور پھر سوویت یونین نے افغانستان پر تسلط جمانے کی کوشش کی جو دونوں ناکام رہے اور اب امریکہ خطے میں داخل ہو کر ہزاروں افغانوں کو ہلاک کر چکا ہے لیکن اب اس کے پاس مذاکرات کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ لگتا ہے امریکہ کی شکست کا وقت آگیا ہے۔