9,666
ترامیم
سطر 17: | سطر 17: | ||
اس آیت میں مباہلہ سے مراد دو لوگوں کو ایک دوسرے پر لعنت کرنا ہے۔ اس طرح جب منطقی دلائل کارآمد نہیں ہوتے تو وہ لوگ جو ایک اہم مذہبی مسئلہ پر بحث کرتے ہیں، ایک جگہ جمع ہوتے ہیں اور خدا سے دعا کرتے ہیں کہ وہ جھوٹے کو رسوا کرے اور سزا دے ۔ ایک حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "خداتعالیٰ نے مجھے خبر دی ہے کہ مباہلہ کے بعد، باطل کے گروہ پر عذاب نازل ہو گا اور حق کو باطل سے ممتاز کر دے گا" <ref>احمد بن محمد بن نعمان؛ الارشاد؛ ج ۱، ص ۱۶۷</ref>۔ اسلامی مآخذ میں نقل شدہ روایات سے یہ مستعمل ہے کہ مباہلہ پیغمبر کے زمانے سے مخصوص نہیں ہے اور ہر زمانے میں قابل اطلاق ہے۔ | اس آیت میں مباہلہ سے مراد دو لوگوں کو ایک دوسرے پر لعنت کرنا ہے۔ اس طرح جب منطقی دلائل کارآمد نہیں ہوتے تو وہ لوگ جو ایک اہم مذہبی مسئلہ پر بحث کرتے ہیں، ایک جگہ جمع ہوتے ہیں اور خدا سے دعا کرتے ہیں کہ وہ جھوٹے کو رسوا کرے اور سزا دے ۔ ایک حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "خداتعالیٰ نے مجھے خبر دی ہے کہ مباہلہ کے بعد، باطل کے گروہ پر عذاب نازل ہو گا اور حق کو باطل سے ممتاز کر دے گا" <ref>احمد بن محمد بن نعمان؛ الارشاد؛ ج ۱، ص ۱۶۷</ref>۔ اسلامی مآخذ میں نقل شدہ روایات سے یہ مستعمل ہے کہ مباہلہ پیغمبر کے زمانے سے مخصوص نہیں ہے اور ہر زمانے میں قابل اطلاق ہے۔ | ||
[[جعفر بن محمد|جعفر بن محمد علیہ السلام]] کی ایک حدیث میں ہے کہ آپ نے فرمایا: اگر تمہارے مخالفین تمہاری صحیح بات کو قبول نہ کریں تو انہیں مباہلہ کی دعوت دو <ref>ناصرمکارم شیرازی؛ تفسیر نمونه؛ ج ۲، ص ۵۸۹</ref>. | |||
== حواله جات == | == حواله جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |