9,666
ترامیم
سطر 40: | سطر 40: | ||
عمر بن الخطاب <ref>محب طبری، ج2، ص161</ref>، [[عثمان بن عفان]] <ref>ابن مغازلی، ص27</ref>، [[عائشہ بنت ابی بکر]]<ref>ابن عقده، ص152</ref>، [[سلمان فارسی]] | عمر بن الخطاب <ref>محب طبری، ج2، ص161</ref>، [[عثمان بن عفان]] <ref>ابن مغازلی، ص27</ref>، [[عائشہ بنت ابی بکر]]<ref>ابن عقده، ص152</ref>، [[سلمان فارسی]] | ||
،[[ابوذر غفاری]]، [[زبیر بن عوام]] <ref>ابن مغازلی، ص27</ref>، [[جابر بن عبداللہ انصاری]] <ref>متقی هندی، ج6، ص398</ref>،[[عباس بن عبدالمطلب]] <ref>جزری شافعی، 3 و 48</ref>، [[ابوہریرہ]] <ref>متقی هندی، ج6، ص154</ref> وغیرہ، جو واقعہ غدیر کے وقت غدیر خم کے مقام پر حاضر تھے اور انھوں نے یہ حدیث بلاواسطہ طور پر نقل کی ہے۔ | ،[[ابوذر غفاری]]، [[زبیر بن عوام]] <ref>ابن مغازلی، ص27</ref>، [[جابر بن عبداللہ انصاری]] <ref>متقی هندی، ج6، ص398</ref>،[[عباس بن عبدالمطلب]] <ref>جزری شافعی، 3 و 48</ref>، [[ابوہریرہ]] <ref>متقی هندی، ج6، ص154</ref> وغیرہ، جو واقعہ غدیر کے وقت غدیر خم کے مقام پر حاضر تھے اور انھوں نے یہ حدیث بلاواسطہ طور پر نقل کی ہے۔ | ||
بعد ازاں تابعین ہیں جن میں سے 83 افراد نے یہ حدیث نقل کی ہے اور ان میں سے اصبغ بن نباتہ <ref>ابن اثیر، ج3، ص307</ref>، اور اموی خلیفہ عمر بن عبدالعزیز <ref>ابونعیم، ج5، ص364</ref> کے نام قابل ذکر ہیں۔ | |||
تابعین کے بعد دوسری صدی ہجری سے لے کر چودہویں صدی ہجری تک 360 علمائے اہل سنت سے یہ حدیث نقل ہوئی ہے؛ جن میں شافعیوں کے امام محمد بن ادریس شافعی <ref>بیهقی، ج1، ص337</ref> حنابلہ کے امام احمد بن حنبل <ref>احمد، ج1، ص84، 118 و 331</ref>، احمد بن شعیب نسائی <ref>نسائی، ج5، ص45</ref>، ابن مغازلی <ref>ابن مغازلی، ص16</ref>، احمد بن عبداللہ <ref>احمد بن عبدالله، ص67 و 87</ref>، احمد بن عبدربہ <ref>احمد بن عبدربه، ج2، ص275</ref> زیادہ مشہور ہیں۔ | |||
== حواله جات == | == حواله جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[fa:غدیر]] | [[fa:غدیر]] |