Jump to content

"غدیرخم" کے نسخوں کے درمیان فرق

32 بائٹ کا اضافہ ،  24 جون 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:
معصومین نے حدیث غدیر کے ساتھ استناد کیا ہے۔ اسی طرح امام علی کے دور سے لے کر موجودہ دور تک کے بہت سے شعراء نے غدیر کے بارے میں اشعار لکھے ہیں۔ اس واقعہ اور حدیث غدیر کے سب سے اہم مستندات میں [[علامہ امینی]] کی '''کتاب الغدیر فی الکتاب و السنۃ و الادب''' شامل ہے۔ پیغمبر اکرم اور ائمہ معصومین  نے اس دن کو عید قرار دیئے ہیں اسی لئے تمام مسلمان بطور خاص، شیعہ اس دن جشن مناتے ہیں۔

== غدیر کا واقعہ ==
== غدیر کا واقعہ ==
=== حجۃ الوداع ===
رسول خدا ہجرت کے دسویں سال، 24 یا 25 ذیقعدہ کو ایک لاکھ بیس ہزار افراد کے ساتھ فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے مدینہ سے مکہ کی طرف روانہ ہوئے۔ رسول اللہؐ کا یہ حج حجۃ الوداع، حجۃ الاسلام اور حجۃ ‌البلاغ کہلاتا ہے۔

اس وقت امام علی تبلیغ کے لئے یمن گئے ہوئے تھے، جب آپ کو رسول خدا کے حج پر جانے خبر ملی تو یمنی مسلمانوں کی ایک جماعت کے ساتھ مکہ کی طرف روانہ ہوئے اور اعمال حج کے آغاز سے قبل ہی رسول الله سے جا ملے۔ حج کے اختتام پر رسول خدا مسلمانوں کے ساتھ مکہ سے مدینہ کی جانب روانہ ہوئے  <ref>طبرسی، احتجاج، ج1، ص56، مفید، ارشاد، ص91، حلبی، السیرہ، ج3، ص308۔</ref>  
اس وقت امام علی تبلیغ کے لئے یمن گئے ہوئے تھے، جب آپ کو رسول خدا کے حج پر جانے خبر ملی تو یمنی مسلمانوں کی ایک جماعت کے ساتھ [[مکہ]] کی طرف روانہ ہوئے اور اعمال حج کے آغاز سے قبل ہی رسول الله سے جا ملے۔ حج کے اختتام پر رسول خدا مسلمانوں کے ساتھ مکہ سے مدینہ کی جانب روانہ ہوئے  <ref>طبرسی، احتجاج، ج1، ص56، مفید، ارشاد، ص91، حلبی، السیرہ، ج3، ص308۔</ref>
 
== حواله جات ==
== حواله جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[fa:غدیر]]
[[fa:غدیر]]