9,666
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
(←فضیلت) |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
'''ذوالقعدہ''' ہجری کیلنڈر کا گیارہواں اور چار حرام مہینوں میں سے ایک ہے جن میں جنگ و جدال حرام ہے۔ "ذی" کے معنی "مالک" و "صاحب" کے اور "القعدہ" کے معنی "بیٹھنے" کے ہیں۔ اس مہینے میں جنگ حرام ہونے کے پیش نظر عرب اس مہینے میں جنگ اور قتال ترک کرکے بیٹھ جایا کرتے تھے اسی وجہ سے اسے ذو القعدۃ الحرام کا نام دیا گیا۔ | '''ذوالقعدہ''' ہجری کیلنڈر کا گیارہواں اور چار حرام مہینوں میں سے ایک ہے جن میں جنگ و جدال حرام ہے۔ "ذی" کے معنی "مالک" و "صاحب" کے اور "القعدہ" کے معنی "بیٹھنے" کے ہیں۔ اس مہینے میں جنگ حرام ہونے کے پیش نظر عرب اس مہینے میں جنگ اور قتال ترک کرکے بیٹھ جایا کرتے تھے اسی وجہ سے اسے ذو القعدۃ الحرام کا نام دیا گیا۔ | ||
== فضیلت == | == فضیلت == | ||
[[سید ابن طاووس]] اس مہینے کی فضیلت کے بارے میں فرماتے ہیں: ذوالقعدہ کا مہینہ ایک ایسا مہینہ ہے جس میں سختیوں میں نماز پڑھنے کا بہترین وقت ہے، اور یہ ظلم کو دور کرنے اور ظالم کے خلاف دعا کرنے کے لیے موثر ہے۔" ان کے مطابق اس مہینے کو "دعاوں کے جواب دینے کا مہینہ" کہا جاتا ہے۔ |