Jump to content

"نماز" کے نسخوں کے درمیان فرق

844 بائٹ کا اضافہ ،  26 اپريل 2023ء
سطر 31: سطر 31:

دین [[یہودی]] میں تفیلا یعنی نماز اجتماع میں پڑھی جاتی ہے ۔اس کے احکام سیدور یا میشنا (یہودیوں کی ادعیہ کتابیں)مذکور ہیں ۔عام دنوں میں تین مرتبہ اور ہفتہ اور مقدس دنوں میں ان کا ارتدکس نامی فرقہ موسف نام کی نماز اضافی پڑھتا ہے

عیسائی مذہب میں خدا(باپ) یا دیگر اشخاص(پسر یا روح القدس) سے رابطہ برقرار کرنے کیلئے نماز ہے ۔مسیحت کے مختلف فرقوں میں نماز کی مختلف صورتوں میں پڑھی جاتی ہیں۔
اسلام کے ابتدائی دور میں نبوت کے مخفیانہ زمانے میں حضرت رسول اللہ حضرت علی اور حضرت خدیجہ کے ہمراہ نماز پڑھتے تھے ۔لیکن پنجگانہ نماز کا وجوب مدینے کی طرف ہجرت سے تقریبا 18 مہینے پہلے شب معراج وجوب بیان ہوا۔یہ تمام نمازیں دو دو رکعتیں تھیںہجرت کے پہلے سال ان میں سات رکعت کا اضافہ ہوا  <ref>بحارالانوار، ج۱۹ ص۱۳۰</ref>

== حواله جات ==
== حواله جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[fa:نماز]]
[[fa:نماز]]