Write، مامورین اداری، منتظمین
124
ترامیم
م (Mohsenmadani نے صفحہ شب قدر کو (لیلۃ القدر) شب قدر کی جانب منتقل کیا) |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:شب قدر.jpg|250px|تصغیر]] | [[فائل:شب قدر.jpg|250px|تصغیر]] | ||
لیلۃ القدر یا شب قدر اسلامی مہینے [[رمضان]] کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک رات جس کے بارے میں [[قرآن کریم]] میں سورہ قدر کے نام سے ایک سورت بھی نازل ہوئی ہے۔ اس رات میں عبادت کرنے کی بہت فضیلت اور تاکید آئی ہے۔ قرآن مجید میں اس رات کی عبادت کو ہزار مہینوں سے بہتر قرار دیا گیا ہے۔ اس حساب سے اس رات کی عبادت 83 سال اور 4 مہینے بنتی ہے۔ | '''لیلۃ القدر''' یا شب قدر اسلامی مہینے [[رمضان]] کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک رات جس کے بارے میں [[قرآن کریم]] میں سورہ قدر کے نام سے ایک سورت بھی نازل ہوئی ہے۔ اس رات میں عبادت کرنے کی بہت فضیلت اور تاکید آئی ہے۔ قرآن مجید میں اس رات کی عبادت کو ہزار مہینوں سے بہتر قرار دیا گیا ہے۔ اس حساب سے اس رات کی عبادت 83 سال اور 4 مہینے بنتی ہے۔ | ||
یہ دقیق نہیں معلوم کہ شب قدر کون سی رات ہے، لیکن بہت ساری [[احادیث]] کے مطابق یہ بات یقینی ہے کہ شب قدر ماہ مبارک رمضان میں واقع ہے اور زیادہ احتمال دیا جاتا ہے کہ رمضان کی انیس، اکیس یا تئیسویں رات میں سے ایک شب قدر ہے۔ [[شیعہ]] رمضان المبارک کی تئیسویں رات جبکہ اہل سنت رمضان کی ستائیسویں رات پر زیاده زور دیتے ہیں۔ بعض روایات کے مطابق پندرہ [[شعبان]] کی رات شب قدر ہے۔ | یہ دقیق نہیں معلوم کہ شب قدر کون سی رات ہے، لیکن بہت ساری [[احادیث]] کے مطابق یہ بات یقینی ہے کہ شب قدر ماہ مبارک رمضان میں واقع ہے اور زیادہ احتمال دیا جاتا ہے کہ رمضان کی انیس، اکیس یا تئیسویں رات میں سے ایک شب قدر ہے۔ [[شیعہ]] رمضان المبارک کی تئیسویں رات جبکہ اہل سنت رمضان کی ستائیسویں رات پر زیاده زور دیتے ہیں۔ بعض روایات کے مطابق پندرہ [[شعبان]] کی رات شب قدر ہے۔ |