Jump to content

"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:حسن بن علی.png|175px|بدون_چوکھٹا|بائیں|حسن بن علی]]
[[فائل:شب قدر.jpg|175px|بدون_چوکھٹا|بائیں|(لیلۃ القدر) شب قدر]]


'''حسن بن علی علیہ السلام'''، [[علی ابن ابی طالب|امام علی علیہ السلام]] اور حضرت [[فاطمہ سلام اللہ علیہا]] کے سب سے بڑے بیٹے اور شیعوں کے دوسرے امام ہیں۔ کہ حضرت نے سات سال تک پیغمبر اسلام کو سمجھا اور [[رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم]] کی وفات کے بعد تقریباً تیس سال تک اپنے والد امام علی علیہ السلام کے ساتھ رہے۔ اپنے والد کی شہادت کے بعد (40 ہجری میں) لوگوں نے امام علی علیہ السلام کے جانشین کے طور پر ان سے بیعت کی۔ تاہم معاویہ کے ساتھ جنگ ​​کے لیے اس امام کی حمایت نہ ہونے کی وجہ سے وہ 41 ہجری میں معاویہ کے ساتھ صلح کرنے پر مجبور ہوئے۔ ان کی امامت کی مدت 10 سال تھی اور 48 سال کی عمر میں 50 ہجری میں آپ کو زہر دے کر شہید کر دیا گیا۔
'''لیلۃ القدر''' یا شب قدر اسلامی مہینے [[رمضان]] کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک رات جس کے بارے میں [[قرآن کریم]] میں سورہ قدر کے نام سے ایک سورت بھی نازل ہوئی ہے۔ اس رات میں عبادت کرنے کی بہت فضیلت اور تاکید آئی ہے۔ قرآن مجید میں اس رات کی عبادت کو ہزار مہینوں سے بہتر قرار دیا گیا ہے۔ اس حساب سے اس رات کی عبادت 83 سال اور 4 مہینے بنتی ہے۔ یہ دقیق نہیں معلوم کہ شب قدر کون سی رات ہے، لیکن بہت ساری [[احادیث]] کے مطابق یہ بات یقینی ہے کہ شب قدر ماہ مبارک رمضان میں واقع ہے اور زیادہ احتمال دیا جاتا ہے کہ رمضان کی انیس، اکیس یا تئیسویں رات میں سے ایک شب قدر ہے۔ [[شیعہ]] رمضان المبارک کی تئیسویں رات جبکہ اہل سنت رمضان کی ستائیسویں رات پر زیاده زور دیتے ہیں۔ بعض روایات کے مطابق پندرہ [[شعبان]] کی رات شب قدر ہے۔
 
شیعہ [[چودہ معصومین]] کی پیروی کرتے ہوئے ان تینوں راتوں کو شب بیداری یعنی جاگ کر عبادت کی حالت میں گزارتے ہیں۔ شیعہ منابع میں شب قدر کے اعمال کے عنوان سے بعض مخصوص اعمال جن میں مأثور اور غیر مأثور دعائیں، نمازیں اور دیگر مراسم جیسے قرآن سر پر اٹھانا وغیره شامل ہیں۔ اسکے علاوہ رمضان کی انیسوں اور اکیسویں رات [[امام علی علیہ السلام|حضرت علیؑ]] کے زخمی اور شہید ہونے کی مناسبت سے مجالس عزاداری بھی شب قدر کے اعمال میں اضافہ ہوتی ہیں


<span class="mp-more">
<span class="mp-more">
[[حسن بن علی|'''جاری رہے...''']]
[[(لیلۃ القدر) شب قدر|'''جاری رہے...''']]
</span>
</span>