9,666
ترامیم
(←سامرا) |
(←سامرا) |
||
سطر 49: | سطر 49: | ||
اسی بنا پر متوکل عباسی نے یحییٰ بن حارثمہ کو امام ہادی کو سامرہ منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔ امام ہادی علیہ السلام نے متوکل کو لکھے گئے خط میں ان کے خلاف بہتان تردید کیا، لیکن متوکل نے احترام کے ساتھ سامرہ جانے کو کہا۔ متوکل کے خط کا متن شیخ مفید اور کلینی کی تصانیف میں مذکور ہے <ref>مفید، الارشاد، 1413ھ، ج2، ص309</ref>۔ | اسی بنا پر متوکل عباسی نے یحییٰ بن حارثمہ کو امام ہادی کو سامرہ منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔ امام ہادی علیہ السلام نے متوکل کو لکھے گئے خط میں ان کے خلاف بہتان تردید کیا، لیکن متوکل نے احترام کے ساتھ سامرہ جانے کو کہا۔ متوکل کے خط کا متن شیخ مفید اور کلینی کی تصانیف میں مذکور ہے <ref>مفید، الارشاد، 1413ھ، ج2، ص309</ref>۔ | ||
بعض منابع کے مطابق متوکل نے منصوبہ بنایا تھا کہ امام ہادی علیہ السلام کو سامراء میں اس طرح سے لے جائیں کہ لوگوں کے جذبات بھڑک نہ جائیں اور امام کے جبری سفر کا کوئی نتیجہ نہ نکلے، لیکن مدینہ کے لوگوں نے اس پر توجہ دی | بعض منابع کے مطابق متوکل نے منصوبہ بنایا تھا کہ امام ہادی علیہ السلام کو سامراء میں اس طرح سے لے جائیں کہ لوگوں کے جذبات بھڑک نہ جائیں اور امام کے جبری سفر کا کوئی نتیجہ نہ نکلے، لیکن مدینہ کے لوگوں نے اس پر توجہ دی تھی <ref>مفید، الارشاد، 1413ھ، ج2، ص309؛ کلینی، الکافی، 1407ھ، ج1، ص501</ref>۔ | ||
== حواله جات == | == حواله جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[زمرہ: شیعہ آئمہ]] | [[زمرہ: شیعہ آئمہ]] |