"علی بن محمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 23: سطر 23:
== اولاد ==
== اولاد ==
شیعہ علماء نے امام ہادی کے چار بیٹے حسن، محمد، حسین اور جعفر کا ذکر کیا ہے۔ ان سے ایک بیٹی بھی منسوب کی گئی ہے جس کا نام شیخ مفید نے عائشہ رکھا اور ابن شہر آشوب نے اسے عالیہ کہا <ref>ابن شہراشوب، مناقب آل ابی طالب، 1379ھ، ج4، ص402</ref>۔

سنی مصنفین بھی دسویں شیعہ امام کے بچوں کو چار بیٹے اور ایک بیٹی مانتے ہیں۔

== حواله جات ==
== حواله جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ: شیعہ آئمہ]]
[[زمرہ: شیعہ آئمہ]]