Jump to content

"علی بن محمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 16: سطر 16:
کلینی اور شیخ طوسی کے مطابق امام ہادی کی ولادت 15 ذی الحجہ 212 ہجری کو مدینہ منورہ کے قریب سریہ نامی علاقے میں ہوئی، آپ کی ولادت بھی اسی سال رجب 214 ہجری اور جمادی الاول کی 2 یا 5 تاریخ کو درج ہے۔ الثانی 215ھ۔ <ref>کفامی، مصباح، ص512؛ محدث قمی، ج3، ص1835؛ مسعودی، تقیہ، 1426ق، ص228</ref>

== ولادت اور شہادت ==
== ولادت اور شہادت ==
کلینی، شیخ مفید، اور شیخ طوسی نیز ابن اثیر کے بقول امام ہادیؑ 15 ذوالحجہ سنہ 212 ہجری کو مدینہ کے قریب صریا نامی علاقے میں پیدا ہوئے۔
کلینی، شیخ مفید، اور شیخ طوسی نیز ابن اثیر کے بقول امام ہادیؑ 15 ذوالحجہ سنہ 212 ہجری کو مدینہ کے قریب صریا نامی علاقے میں پیدا ہوئے۔ شیخ مفید اور دوسرے محدثین کی روایت کے مطابق آپؑ رجب سنہ 254 ہجری کو سامرا میں 20 سال اور 9 مہینے تک قیام کرنے کے بعد شہید ہوئے۔ بعض مآخذ میں آپؑ کی شہادت کی تاریخ 3 رجب نقل کی گئی ہے، جبکہ دیگر مآخذ میں یہ تاریخ  25  یا  26  جمادی الثانی بیان کی گئی ہے۔ اس زمانے میں تیرہواں عباسی خلیفہ معتز برسر اقتدار تھا۔

== حواله جات ==
== حواله جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ: شیعہ آئمہ]]
[[زمرہ: شیعہ آئمہ]]