Jump to content

"محمد بن حسن المهدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
'''محمد بن حسن (عج)''' (ولادت 255 ھ)، امام مہدی، امام زمانہ اور [[حجت بن الحسن]] جیسے القاب سے مشہور شیعوں کے آخری اور بارہویں امام ہیں۔ 260ھ کو امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے بعد آپؑ کی امامت شروع ہوئی جو آپ کے ظہور کے بعد تک جارے رہے گی۔ [[شیعہ|شیعوں]] کے مطابق آپ وہی مہدی موعود ہیں جو ایک طولانی عرصے تک غیبت میں رہنے کے بعد ظہور کریں گے۔ شیعہ مآخذ کے مطابق امام حسن عسکریؑ کے دور امامت میں عباسی حکومت کے کارندے آپؑ کے فرزند اور جانشین کی تلاش میں تھے اس لئے امام مہدیؑ کی ولادت خفیہ رکھی گئی یہاں تک کہ امام حسن عسکریؑ کے کچھ خاص اصحاب کے سوا کسی کو آپؑ کا دیدار نصیب نہیں ہوا۔ امام مہدیؑ کی خفیہ ولادت سبب بنی کہ بہت سے شیعہ آپؑ کی امامت کے سلسلے میں شک و تردید کے شکار ہوگئے اور شیعہ معاشرے میں مختلف قسم کے فرقے وجود میں آئے۔ یہی وجہ ہے کہ شیعوں کے ایک گروہ نے آپؑ کے چچا جعفر کذاب کی پیروی شروع کردی۔ لیکن اس دوران امام زمانہؑ کی توقیعات جو عام طور پر شیعیان اہل بیت کے نام لکھی جاتی تھیں اور خاص نائبین کے ذریعے لوگوں تک پہنچتی تھیں، مکتب تشیع کے استحکام کا سبب قرار پائیں۔ یہان تک کہ چوتھی صدی ہجری میں امام عسکریؑ کی شہادت کے بعد وجود میں آنے والے مذاہب میں صرف شیعہ اثنا عشریہ باقی رہے۔ شیعہ مفکرین نے ان کی طویل عمر کی وجوہات اور تفصیلات کے بارے میں مختلف وضاحتیں کی ہیں۔ مہدی موعود اپنے ساتھیوں کی مدد سے ایک عالمی حکومت قائم کرے گا اور دنیا کو انصاف سے بھرا ہوا دکھائے گا کیونکہ یہ ظلم سے بھری ہوئی ہے۔ اسی وجہ سے اور شیعہ روایات کے مطابق امام کی موت کی حقیقی توقع بہترین عبادتوں میں سے ایک ہے ۔

== نام، کنیت اور لقب ==
== نام، کنیت اور لقب ==
شیعہ احادیث میں بارہویں امام کے لئے محمد، احمد اور عبداللہ جیسے نام نقل ہوئے ہیں، لیکن آپؑ شیعیان اہل بیت کے درمیان مہدیؑ کے نام سے پہچانے جاتے ہیں جو آپؑ کے القاب میں سے ایک ہے <ref>محمدی رے شہری، دانش نامہ امام مہدیؑ، 1393ھ ش، ج2، ص283</ref>۔  متعدد احادیث کے مطابق آپؑ، اپنے جد امجد رسول اللہؐ کے ہم نام ہیں۔ بعض شیعہ احادیث اور مکتوب مآخذ من جملہ کلینی رازی کی تالیف الکافی و شیخ صدوق کی کتاب کمال الدین، میں آپؑ کے نام کے حروف کو جداگانہ طور پر "م ح م د" لکھا ہوا ملتا ہے۔ اس ابہام نویسی کا سبب وہ متعدد احادیث ہیں جن میں آپؑ کا نام لینے سے منع کیا گیا ہے۔ <ref>محمدی رے شہری، دانش نامہ، 1393ھ ش، ج2، ص297-305</ref>   

== ولادت امام زمان ==
امام زمانہؑ کی ولادت کے سال کے بارے میں اختلاف ہے۔ بعض متقدم مآخذ نے آپؑ کی تاریخ ولادت کی طرف اشارہ نہیں کیا ہے اور اس کو خفیہ قرار دیا ہے۔ لیکن بہت سی شیعہ اور بعض سنی روایات میں ہے کہ امام دوازدہمؑ سنہ255ھ یا 256ھ ق میں متولّد ہوئے ہیں۔
 
امام زمانہؑ کی ولادت کے مہینے کے بارے میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے لیکن قول مشہور شعبان المعظم پر تاکید کرتا ہے اور بہت سے قدیم شیعہ مآخذ میں بھی ماہ شعبان ہی کو آپؑ کی ولادت کا مہینہ قرار دیا گیا ہے۔ اس کے باوجود بعض شیعہ اور [[سنی]] مآخذ کے مطابق آپؑ کی ولادت ماہ رمضان میں ہوئی ہے جبکہ اہل سنت کے بعض مآخذ نے ربیع الاول اور ربیع‌الثانی کو آپؑ کی ولادت کا مہینہ قرار دیا ہے۔
 
تاریخی مآخذ میں بارہویں امام کی تاریخی ولادت کے بارے میں گیارہ مختلف روایات نقل کی ہیں جن میں پندرہ شعبان والی تاریخ زیاده مشہور ہے۔ شیعہ علماء کے درمیان کلینی، مسعودی، شیخ صدوق، شیخ مفید، شیخ طوسی، فتال نیشابوری، امین الاسلام طبرسی، سید ابن طاؤس، ابن طقطقی، علامہ حلی، شہید اول، کفعمی، شیخ بہائی وغیرہ، اور اہل سنت کے علماء میں سے ابن خلکان، ابن صباغ مالکی، شعرانی حنفی، ابن طولون، اور دوسروں نے اسی قول کو نقل کیا ہے۔ نو ربیع الاول، 19 ربیع الاول، 9 ربیع الثانی، یکم رجب، 23 رمضان، 3 شعبان اور 8 شعبان کو سنی مآخذ نے نقل کیا ہے اور شب جمعہ یکم رمضان یا رمضان کی ایک شب جمعہ کو شیخ صدوق نے کمال الدین میں نقل کیا ہے  <ref>یہ دو اقوال خادم "عقید" سے منسوب کئے گئے ہیں اور یہ دو اقوال کمال الدین کے الگ الگ نسخوں میں مندرج ہوئے ہیں:- مقدسی، بازپژوهی تاریخ ولادت و شہادت معصومان علیہم السلام، ص601؛ صدوق، کمال الدین، 1390ق، ج2، ص474۔</ref>۔
== امام مہدی  مالکی علماء کی نظر میں ==
== امام مہدی  مالکی علماء کی نظر میں ==
مالکی فرقہ کے علماء نے بھی دیگر اسلامی مکاتب فکر کے علماء کی طرح امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کے عقیدہ کو اپنے عقیدوں میں شمار کیا ہے اور اس پر تاکید کی ہے۔ یہ حقیقت ان کی تحریروں اور کاموں میں واضح طور پر نظر آتی ہے۔ مختلف ادوار میں اس رائے کی وضاحت بہت سی کتابوں اور ان کی تحریروں میں دیکھی جا سکتی ہے۔ اب مثال کے طور پر اس فرقہ کے چند ممتاز علماء کی تحریروں اور اقوال کی ایک رپورٹ پیش کی جائے گی: