Jump to content

"بلاول بھٹو زرداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 52: سطر 52:
== فلسطین کی حمایت ==
== فلسطین کی حمایت ==
[[پاکستان]] کا وزیر خارجہ منتخب ہونے کے بعد القدس العربی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے [[فلسطین]] کے بارے میں یہ کہا: اسرائیل کے ساتھ ہمارے تعلقات معمول پر نہیں آئیں گے۔ فلسطین [[کشمیر]]
[[پاکستان]] کا وزیر خارجہ منتخب ہونے کے بعد القدس العربی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے [[فلسطین]] کے بارے میں یہ کہا: اسرائیل کے ساتھ ہمارے تعلقات معمول پر نہیں آئیں گے۔ فلسطین [[کشمیر]]
جیسا ہے۔ پاکستان اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر نہیں لائے گا اور فلسطینی عوام کی حمایت سے دستبردار نہیں ہوگا۔ اس سے قطع نظر کہ ملک پاکستان پر کون حکومت کرتا ہے، پاکستان میں ان طے شدہ اصولوں پر اتفاق رائے ہے۔
جیسا ہے۔ پاکستان اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر نہیں لائے گا اور فلسطینی عوام کی حمایت سے دستبردار نہیں ہوگا۔ اس سے قطع نظر کہ ملک پاکستان پر کون حکومت کرتا ہے، پاکستان میں ان طے شدہ اصولوں پر اتفاق رائے ہے۔<br>
نیز مسئلہ فلسطین کی کشمیر کے ساتھ مماثلت کے بارے میں فرماتے ہیں: یہ مماثلت اسرائیلی قبضے کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت کے لیے اسلام آباد میں ہونے والے اتفاق رائے کا ایک پہلو ہے۔ پاکستان مشکل وقت میں فلسطین کو نہیں چھوڑے گا۔ پاکستان میں سفارت کاری فلسطینیوں کے مفاد کے لیے ہے اور انہیں آواز دیتی ہے اور ان کے حقوق کا مطالبہ کرتی ہے۔ فلسطینی گروہوں کو اپنے مقصد کے حصول کے لیے متحد ہونا چاہیے اور مزید تقسیم نہیں ہونا چاہیے <ref>[https://www.avayesunnat.com/%d8%a7%d8%ae%d8%a8%d8%a7%d8%b1/%d8%ad%d9%85%d8%a7%db%8c%d8%aa-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d8%b2-%d8%a2%d8%b1%d9%85%d8%a7%d9%86-%d9%85%d9%84%d8%aa-%d9%81%d9%84%d8%b3%d8%b7%db%8c%d9%86/ avayesunnat سے ماخوذ]</ref>۔