Jump to content

"صلاح البرداویل" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 64: سطر 64:
صلاح بردویل نے یہ بھی نشاندہی کی کہ اسرائیلی حکومت نئی قیادت کے حوالے سے خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا:
صلاح بردویل نے یہ بھی نشاندہی کی کہ اسرائیلی حکومت نئی قیادت کے حوالے سے خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا:
آئندہ وقت میں، یحییٰ سنوار میڈیا پر زیادہ نمایاں نظر آئیں گے۔ اسرائیلی حکومت کا حماس کے رہنماؤں اور شخصیتوں پر توجہ مرکوز کرنے کا مقصد تحریک کو نقصان پہنچانا ہے۔ کچھ لوگ حماس کو صرف قائد کی شخصیت تک محدود کرنے کی کوشش کرتے ہیں، حالانکہ یہ طریقہ کار غلط ہے۔"

آخر میں، بردویل نے زور دیا کہ یحییٰ سنوار کا انتخاب حماس کی داخلی قانونی اور تنظیمی قوانین کے تحت کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ قائد کی شخصیت پر حد سے زیادہ توجہ نہ دی جائے بلکہ انتخاب کے طریقہ کار اور اس تنظیمی مرجعیت کو نظر میں رکھا جائے جس نے اس فیصلے کی توثیق کی۔
آخر میں، بردویل نے زور دیا کہ یحییٰ سنوار کا انتخاب حماس کی داخلی قانونی اور تنظیمی قوانین کے تحت کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ قائد کی شخصیت پر حد سے زیادہ توجہ نہ دی جائے بلکہ انتخاب کے طریقہ کار اور اس تنظیمی مرجعیت کو نظر میں رکھا جائے جس نے اس فیصلے کی توثیق کی۔<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1931329/%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%B3%DB%8C-%D8%AF%D9%81%D8%AA%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D8%B1%DA%A9%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B5%D8%AF%DB%8C%D9%82-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%DB%8C بردویل: رهبر جدید حماس در غزه طرفدار آشتی ملی است]البرداویل: غزہ میں حماس کے نئے رہنما قومی مفاہمت کے حامی ہیں)(زبان فارسی) ۔- شائع شدہ از: 23 مارچ 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23مارچ 2025ء</ref>
== شهادت کے موقع پر بیانات اور تعزیتی پیغامات ==
== شهادت کے موقع پر بیانات اور تعزیتی پیغامات ==
=== حماس تحریک کا بیان اور تعزیتی پیغام ===  
=== حماس تحریک کا بیان اور تعزیتی پیغام ===  
سطر 75: سطر 75:
سوشل میڈیا کے فعال کارکنان اور صارفین نے سجدے کی حالت میں صلاح بردویل کی شہادت کو ایک علامتی واقعہ قرار دیتے ہوئے اس پر ردعمل ظاہر کیا۔ بردویل اپنی اہلیہ کے ساتھ نماز تہجد ادا کرتے ہوئے، مہاجرین کے ایک خیمے میں شہید ہوئے۔

بہت سے افراد نے اس شہادت کے منظر کو ایک الٰہی اعزاز سے تعبیر کیا، جو ایک ایسے مجاہد کے لیے تھا جس نے کئی سالوں تک سیاست اور میڈیا کے میدان میں حماس تحریک کے لیے خدمات انجام دیں۔
بہت سے افراد نے اس شہادت کے منظر کو ایک الٰہی اعزاز سے تعبیر کیا، جو ایک ایسے مجاہد کے لیے تھا جس نے کئی سالوں تک سیاست اور میڈیا کے میدان میں حماس تحریک کے لیے خدمات انجام دیں۔
کئی صارفین نے اس علامتی شہادت کو ان بے بنیاد الزامات کا بھرپور جواب قرار دیا جن میں یہ کہا جاتا تھا کہ حماس کے رہنما غزہ کے عوام کے ساتھ نہیں ہیں اور اس علاقے کو چھوڑ کر فرار ہو چکے ہیں۔
کئی صارفین نے اس علامتی شہادت کو ان بے بنیاد الزامات کا بھرپور جواب قرار دیا جن میں یہ کہا جاتا تھا کہ حماس کے رہنما غزہ کے عوام کے ساتھ نہیں ہیں اور اس علاقے کو چھوڑ کر فرار ہو چکے ہیں۔<ref>[https://fa.alalam.ir/news/7210253/%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%D8%A8%D8%B1%D8%AF%D9%88%DB%8C%D9%84%D8%8C-%D8%B1%D9%87%D8%A8%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D9%87-%D8%AF%D8%B1-%D8%B3%D8%AC%D8%AF%D9%87-%D8%A8%D9%87-%D8%B4%D9%87%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%B1%D8%B3%DB%8C%D8%AF صلاح بردویل، رهبری که در سجده به شهادت رسید]البرداویل: وه راهنما جو سجدے کی حالت میں شهید هوگئے)(زبان فارسی) ۔- شائع شدہ از: 23 مارچ 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23مارچ 2025ء</ref>
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
637

ترامیم