6,758
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
| واقعہ کی تاریخ = 1979ء | | واقعہ کی تاریخ = 1979ء | ||
| واقعہ کا دن = 17/ اگست | | واقعہ کا دن = 17/ اگست | ||
| واقعہ کا مقام = {{hlist|[[ | | واقعہ کا مقام = {{hlist|[[فلسطین]]}} | ||
| عوامل = [[فلسطین]] پر [[اسرائیل]] کا قبضہ | | عوامل = [[فلسطین]] پر [[اسرائیل]] کا قبضہ | ||
| اہمیت کی وجہ = | | اہمیت کی وجہ = فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیل کا ظلم | ||
| نتائج = {{hlist|}} | | نتائج = {{hlist|دنیا کے مسلمانوں کا آپس میں متحد ہونا}} | ||
}} | }} | ||
'''یوم قدس''' (جسے سرکاری طور پر عالمی یوم القدس کہا جاتا ہے) کے نام سے ماہ [[رمضان]] کے آخری جمعہ کو [[ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] میں ہر سال [[فلسطین|فلسطینیوں]] کی حمایت اور صیہونیت و [[اسرائیل]] کے قبضہ فلسطین کی مخالفت کا دن منایا جاتا ہے۔ اسلامی ایران کی ملت و حکومت نے بھی ، اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کے بعد سے غاصب صہیونیوں کے پنجۂ ظلم سے قدس کی آزادی کے مسئلے کو اپنا اولین نصب العین قراردے رکھا ہے اور ماہ مبارک کے آخری جمعہ کو روز قدس قراردے کر اس دن کو ستمگران تاریخ کے خلاف حریت و آزادی کے بلند بانگ نعروں میں تبدیل کردیا ہے ۔ اسلامی انقلاب کے فورا" بعد حضرت امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے صہیونیوں کے پنجۂ ظلم سے قدس کی آزادی کے لئے اس دن کو روز قدس قرار دے دیا۔ | '''یوم قدس''' (جسے سرکاری طور پر عالمی یوم القدس کہا جاتا ہے) کے نام سے ماہ [[رمضان]] کے آخری جمعہ کو [[ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] میں ہر سال [[فلسطین|فلسطینیوں]] کی حمایت اور صیہونیت و [[اسرائیل]] کے قبضہ فلسطین کی مخالفت کا دن منایا جاتا ہے۔ اسلامی ایران کی ملت و حکومت نے بھی ، اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کے بعد سے غاصب صہیونیوں کے پنجۂ ظلم سے قدس کی آزادی کے مسئلے کو اپنا اولین نصب العین قراردے رکھا ہے اور ماہ مبارک کے آخری جمعہ کو روز قدس قراردے کر اس دن کو ستمگران تاریخ کے خلاف حریت و آزادی کے بلند بانگ نعروں میں تبدیل کردیا ہے ۔ اسلامی انقلاب کے فورا" بعد حضرت امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے صہیونیوں کے پنجۂ ظلم سے قدس کی آزادی کے لئے اس دن کو روز قدس قرار دے دیا۔ |