Jump to content

"صلاح البرداویل" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(«'''صلاح البرداویل''' == شہادت == حماس نے اپنے سیاسی دفتر کے رکن کی شہادت کی تصدیق کردی۔ خان یونس پر صہیونی فضائی حملے کے بعد حماس نے اپنے رہنما صلاح البرداویل اور ان کی اہلیہ کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطینی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''صلاح البرداویل'''
'''صلاح البرداویل''' (1959-مارچ 2025)، [[حماس]] کے سیاسی بیورو کے سینئر رکن اور 2025ء تک فلسطینی اسلامی تنظیم کے ترجمان تھے۔  انہوں نے 2006ء سے 2018ہ تک حماس کی نمائندگی کرنے والی فلسطینی قانون ساز کونسل میں رکن کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں جب تک کہ پارلیمنٹ تحلیل نہ ہو ئی۔ صلاح البرداويل کو اکثر مغربی میڈیا میں حماس کے اعلانات کے لیے ایک ذریعہ کے طور پرجانے جاتے تھے تھے۔ مارچ 2018ء میں انہوں نے خبر رساں ادارے قدز کو بتایا کہ حماس امریکا کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے۔ اس بیان نے فلسطینی اتھارٹی اور فتح کو ناراض کردیا، جن کا خیال ہے کہ حماس فلسطینیوں کے مرکزی نمائندے کے طور پر دیکھنا چاہتی ہے۔
== شہادت ==
== شہادت ==
[[حماس]] نے اپنے سیاسی دفتر کے رکن کی شہادت کی تصدیق کردی۔ خان یونس پر صہیونی فضائی حملے کے بعد حماس نے اپنے رہنما صلاح البرداویل اور ان کی اہلیہ کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
[[حماس]] نے اپنے سیاسی دفتر کے رکن کی شہادت کی تصدیق کردی۔ خان یونس پر صہیونی فضائی حملے کے بعد حماس نے اپنے رہنما صلاح البرداویل اور ان کی اہلیہ کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔