Jump to content

"منیر شاکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

603 بائٹ کا ازالہ ،  سنیچر بوقت 23:05
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 18: سطر 18:
| known for = لشکر اسلام کا بانی
| known for = لشکر اسلام کا بانی
}}
}}
'''منیر شاکر''' مفتی منیر شاکر نے دین کی خدمت میں گراں قدر اور اہم خدمات انجام دیے ہیں۔ وہ معاصر علمائے کرام میں سے ہیں جنہوں نے اسلامی علوم کی اشاعت، [[مسلمان|مسلمانوں]] کی رہنمائی، اور دینی شعور کی بیداری میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کی خدمات مختلف شعبوں میں نمایاں ہیں، جن میں جہادی اور اسلامی جدوجہد بھی شامل ہے وہ ضلع خیبر میں 2001 سے لے کر 2011 تک شدت پسندی کے دوران ایک اہم کردار سمجھے جاتے تھے۔ مفتی منیر شاکر نے دینی اور علمی خدمات کے ساتھ ساتھ جہادی جدوجہد میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کی جہادی جدوجہد اسلامی اصولوں کی روشنی میں تھی، جس کا مقصد ظلم کے خلاف کھڑا ہونا، اسلام کی حفاظت، اور اسلامی حکومت کا قیام تھا۔ ان کی جدوجہد کو خاص اہمیت حاصل ہے اور ان کے نظریات اور تقاریر نے اس راہ میں بہت سے مسلمانوں کو جدوجہد پر ابھارا۔
'''منیر شاکر''' مفتی منیر شاکر نے دین کی خدمت میں گراں قدر اور اہم خدمات انجام دیے ہیں۔ وہ معاصر علمائے کرام میں سے ہیں جنہوں نے اسلامی علوم کی اشاعت، [[مسلمان|مسلمانوں]] کی رہنمائی، اور دینی شعور کی بیداری میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کی خدمات مختلف شعبوں میں نمایاں ہیں، جن میں جہادی اور اسلامی جدوجہد بھی شامل ہے وہ ضلع خیبر میں 2001 سے لے کر 2011 تک شدت پسندی کے دوران ایک اہم کردار سمجھے جاتے تھے۔  
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
مفتی منیر شاکر خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع کرم کے  گاؤں ماخی زئی  میں ایک قدامت پسند خاندان میں 1969 پیدا ہوئے تھے۔ مفتی منیر شاکر مذہبی تعلیم کراچی سے حاصل کی اور جامعہ بنوریہ میں زیر تعلیم رہے۔ ارمڑ میں جامع مسجد ندائے [[قرآن]] کے نام سے ان کا مدرسہ تھا۔
مفتی منیر شاکر خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع کرم کے  گاؤں ماخی زئی  میں ایک قدامت پسند خاندان میں 1969 پیدا ہوئے تھے۔ مفتی منیر شاکر مذہبی تعلیم کراچی سے حاصل کی اور جامعہ بنوریہ میں زیر تعلیم رہے۔ ارمڑ میں جامع مسجد ندائے [[قرآن]] کے نام سے ان کا مدرسہ تھا۔