6,669
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 797: | سطر 797: | ||
انھوں نے فلسطین اور لبنان کے مزاحمتی گروہوں کے زمینی اور سیاسی اتحاد و یکجہتی کو غزہ میں فتح کا ایک مؤثر عنصر بتایا اور غزہ اور غرب اردن کے تازہ حالات، مذاکرات کے عمل اور سمجھوتوں کے بارے میں ایک رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم کبھی بھی مزاحمت کے راستے کو فراموش نہیں کریں گے اور مزاحمت کے سپاہیوں کی حیثیت سے اس راستے پر قدم بڑھاتے رہیں گے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/407120/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%86%DB%81-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81-%DA%A9%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%A8-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%AF%D8%A7 غزہ کے بارے میں امریکہ کا احمقانہ منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہوگا]- شائع شدہ از: 18 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 فروری 2025ء۔</ref>۔ | انھوں نے فلسطین اور لبنان کے مزاحمتی گروہوں کے زمینی اور سیاسی اتحاد و یکجہتی کو غزہ میں فتح کا ایک مؤثر عنصر بتایا اور غزہ اور غرب اردن کے تازہ حالات، مذاکرات کے عمل اور سمجھوتوں کے بارے میں ایک رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم کبھی بھی مزاحمت کے راستے کو فراموش نہیں کریں گے اور مزاحمت کے سپاہیوں کی حیثیت سے اس راستے پر قدم بڑھاتے رہیں گے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/407120/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%86%DB%81-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81-%DA%A9%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%A8-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%AF%D8%A7 غزہ کے بارے میں امریکہ کا احمقانہ منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہوگا]- شائع شدہ از: 18 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 فروری 2025ء۔</ref>۔ | ||
امریکی صدر کا مذاکرات پر اعلان آمادگی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے، رہبر معظم | امریکی صدر کا مذاکرات پر اعلان آمادگی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے، رہبر معظم | ||
== اگر ہم جوہری ہتھیار بناتے تو امریکہ میں روکنے کی جرائت نہیں تھی == | |||
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ کہتے ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے نہیں دیں گے۔ اگر جوہری ہتھیار بنانا چاہتے تو امریکہ نہیں روک سکتا تھا۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب حضرت آیتالله خامنهای سے ملک بھر کی طلبہ تنظیموں کے نمائندوں کی ملاقات کا آغاز ہو چکا ہے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہتے ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے نہیں دیں گے۔ اگر جوہری ہتھیار بنانا چاہتے تو امریکہ نہیں روک سکتا تھا۔ | |||
رہبر معظم نے یونیورسٹیوں کے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنے کی باتیں کرتے ہیں۔ اگر ہم جوہری ہتھیار بناتے تو امریکہ میں روکنے کی جرائت نہیں تھی۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہے اور ہم کچھ وجوہات کی بناپر اس کی خواہش بھی نہیں رکھتے ہیں۔ | |||
رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ ایران جنگ کی خواہش نہیں رکھتا تاہم امریکہ اور اس کے گماشتے کسی قسم کی غلطی کریں تو ایران کا جوابی ردعمل یقینی اور حتمی ہے اور امریکہ ہی زیادہ نقصان اٹھائے گا۔ | |||
انہوں نے کہا کہ امریکہ فوجی کاروائی کی دھمکی دیتا ہے۔ میرے خیال میں یہ دھمکی نامعقول ہے۔ جنگ سے صرف ایک فریق کا نقصان نہیں ہوتا۔ ایران جوابی وار کرنے کی طاقت رکھتا ہے اور ہر حال میں وار کرے گا۔ | |||
میں تو کہتا ہوں کہ امریکہ اور اس کے گماشتے کسی قسم کی غلطی کریں تو اپنا ہی زیادہ نقصان کریں گے۔ اگرچہ جنگ کوئی اچھی چیز نہیں ہے اور ہم اس کی خواہش بھی نہیں رکھتے تاہم اگر کوئی فریق ایسا اقدام کرے تو ہمارا جوابی ردعمل یقینی اور حتمی ہوگ<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1931053/%D8%A7%DA%AF%D8%B1-%DB%81%D9%85-%D8%AC%D9%88%DB%81%D8%B1%DB%8C-%DB%81%D8%AA%DA%BE%DB%8C%D8%A7%D8%B1-%D8%A8%D9%86%D8%A7%D8%AA%DB%92-%D8%AA%D9%88-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B1%D9%88%DA%A9%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D8%AA-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%AA%DA%BE%DB%8C اگر ہم جوہری ہتھیار بناتے تو امریکہ میں روکنے کی جرائت نہیں تھی، رہبر معظم انقلاب]- شائع شدہ از: 12 مارچ 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 مارچ 2025ء۔</ref>۔ | |||
== امریکی صدر کا مذاکرات پر اعلان آمادگی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے == | == امریکی صدر کا مذاکرات پر اعلان آمادگی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے == | ||
رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ امریکی صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی چال ہے۔ | رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ امریکی صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی چال ہے۔ | ||
سطر 813: | سطر 826: | ||
رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ آج دنیا کے آمر کہتے ہیں کہ سب ان بات مانیں اور ان کے مفادات کو مقدم رکھیں لیکن اسلامی جمہوریہ ایران واحد ملک ہے جس نے اس مطالبے کو دوٹوک انداز میں رد کیا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1931047/%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%B7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D8%A1-%D8%AA%D9%86%D8%B8%DB%8C%D9%85%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A6%D9%86%D8%AF%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA امریکی صدر کا مذاکرات پر اعلان آمادگی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے، رہبر معظم]- شائع شدہ از: 12 مارچ 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 مارچ 2025ء۔</ref>۔ | رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ آج دنیا کے آمر کہتے ہیں کہ سب ان بات مانیں اور ان کے مفادات کو مقدم رکھیں لیکن اسلامی جمہوریہ ایران واحد ملک ہے جس نے اس مطالبے کو دوٹوک انداز میں رد کیا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1931047/%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%B7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D8%A1-%D8%AA%D9%86%D8%B8%DB%8C%D9%85%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A6%D9%86%D8%AF%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA امریکی صدر کا مذاکرات پر اعلان آمادگی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے، رہبر معظم]- شائع شدہ از: 12 مارچ 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 مارچ 2025ء۔</ref>۔ | ||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[زمرہ:شخصیات]] | [[زمرہ:شخصیات]] | ||
[[زمرہ:ایران]] | [[زمرہ:ایران]] |