6,305
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 212: | سطر 212: | ||
* اسلامی فکر کے مسائل پر سلسلہ | * اسلامی فکر کے مسائل پر سلسلہ | ||
{{اختتام}} | {{اختتام}} | ||
== نظام زندگی سے دین کو نکالنا اخلاقی انارکی کے پھیلاؤ کا سبب بنتا ہے == | |||
[[مصر]] کے سابقہ مفتی نے کہا: نظام زندگی سے دین کو نکالنے سے مفاہیم میں انتشار پیدا ہوتا ہے اور اخلاقی انارکی پھیلتی ہے یہاں تک کہ ہر چیز ذاتی خواہشات کی بنیاد پر حلال قرار پاتی ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مصر کے سابقہ مفتی اور الازہر کے کبار علما کونسل کے رکن علی جمعہ نے کہا: انسان کی تکریم اسے زمین میں خلافت عطا کرنے کے ذریعے حاصل ہوئی ہے اور عقل اور اختیار اسی ذمہ داری کے بنیادی عناصر ہیں۔ | |||
انہوں نے سورہ بلد کی آیت *"وَهَدَیْنَاهُ النَّجْدَیْنِ"* کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: انسان جسم روح اور نفس پر مشتمل ہے اور ایک شعوری ذہن رکھتا ہے جو تفکر اور تمیز کی صلاحیت رکھتا ہے جو اسے خیر و شر میں انتخاب کی طاقت دیتا ہے۔ | |||
مفتی سابق مصر نے کہا: اللہ تعالیٰ نے انسان کو مکمل طور پر اس کے اختیار پر نہیں چھوڑا بلکہ اس کے لیے رسول بھیجے اور آسمانی کتابیں نازل کیں تاکہ حلال و حرام کو بیان کریں۔ | |||
انہوں نے کہا: عقل تنہا مطلق حقیقت تک نہیں پہنچ سکتی اور یہی چیز وحی کی اہمیت کو واضح کرتی ہے جو انسان کی ہدایت کے لیے ضروری ہے۔ | |||
الازہر کے کبار علما کونسل کے رکن نے کہا: اللہ کی یاد صرف الفاظ کا تکرار نہیں بلکہ دل کے اطمینان اور روحانی تازگی کا ذریعہ ہے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا: الٰہی شریعت پر عمل آزادی پر قدغن نہیں بلکہ زندگی کے لیے ایک ایسا نظامِ قانون ہے جو انسان کو سعادت اور سکون کی طرف لے کر جاتا ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/407671/%D9%86%D8%B8%D8%A7%D9%85-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D8%AF%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D9%86%DA%A9%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%A7-%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%B1%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%BE%DA%BE%DB%8C%D9%84%D8%A7%D8%A4-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%D8%A8%D8%A8-%D8%A8%D9%86%D8%AA%D8%A7 نظام زندگی سے دین کو نکالنا اخلاقی انارکی کے پھیلاؤ کا سبب بنتا ہے]- شائع شدہ از: 12 مارچ 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 مارچ 2025ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |