6,632
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 46: | سطر 46: | ||
بنابریں سب سے پہلے ضروری ہے کہ ڈاکٹر پوری دلجمعی اور توجہ کے ساتھ اس کی بیماریوں کا پتہ لگائے، انہیں ایک کاغذ پر لکھے اور پھر یہ دیکھے کہ ان میں سے کس بیماری کا علاج پہلے کرنا چاہئے۔ سب سے اہم اور بنیادی بیماری کون سی ہے۔ فرض کریں کہ اگر کسی کو معدے کا السر ہے تو جو دوا بھی اس کو دیں گے معدہ اس کو جذب نہیں کرے گا۔ یا اس کی آنتوں میں کوئی خرابی ہے تو اس کو جو بھی مقوی غذائیں دی جائیں کوئی فائدہ نہیں پہنچائیں گی۔ طریقہ یہ ہے کہ پہلے اس بیماری کا علاج کیا جائے جس کی منفی تاثیر دوسری بیماریوں سے زیادہ ہے اور اگر یہ ٹھیک ہو جائے تو اپنے آپ اس کا مثبت اثر دوسری بیماریوں پر پڑے گا اور شفا جلدی ملے گی۔ | بنابریں سب سے پہلے ضروری ہے کہ ڈاکٹر پوری دلجمعی اور توجہ کے ساتھ اس کی بیماریوں کا پتہ لگائے، انہیں ایک کاغذ پر لکھے اور پھر یہ دیکھے کہ ان میں سے کس بیماری کا علاج پہلے کرنا چاہئے۔ سب سے اہم اور بنیادی بیماری کون سی ہے۔ فرض کریں کہ اگر کسی کو معدے کا السر ہے تو جو دوا بھی اس کو دیں گے معدہ اس کو جذب نہیں کرے گا۔ یا اس کی آنتوں میں کوئی خرابی ہے تو اس کو جو بھی مقوی غذائیں دی جائیں کوئی فائدہ نہیں پہنچائیں گی۔ طریقہ یہ ہے کہ پہلے اس بیماری کا علاج کیا جائے جس کی منفی تاثیر دوسری بیماریوں سے زیادہ ہے اور اگر یہ ٹھیک ہو جائے تو اپنے آپ اس کا مثبت اثر دوسری بیماریوں پر پڑے گا اور شفا جلدی ملے گی۔ | ||
== آپ خود اپنے طبیب بن جایئے == | == آپ خود اپنے طبیب بن جایئے == | ||
آپ خود اپنے طبیب بن جایئے۔ بھائیو! کوئی بھی انسان خود بیمار سے بہتر اپنی بیماریوں کو نہیں پہچان سکتا۔ بعض بیماریاں ایسی ہیں کہ مثلا اگر آپ مجھ سے کہیں کہ تمہیں یہ بیماری ہے تو مجھے برا لگ جائے گا۔ اگر کہیں جناب آپ حاسد ہیں کوئی یہ برداشت کرے گا کہ اس کو حاسد کہا جائے؟ وہ کہے گا حاسد تم خود ہو۔ میری توہین کیوں کرتے ہو؟ بیکار کی بات کیوں کرتے ہو؟ | آپ خود اپنے طبیب بن جایئے۔ بھائیو! کوئی بھی انسان خود بیمار سے بہتر اپنی بیماریوں کو نہیں پہچان سکتا۔ بعض بیماریاں ایسی ہیں کہ مثلا اگر آپ مجھ سے کہیں کہ تمہیں یہ بیماری ہے تو مجھے برا لگ جائے گا۔ اگر کہیں جناب آپ حاسد ہیں کوئی یہ برداشت کرے گا کہ اس کو حاسد کہا جائے؟ وہ کہے گا حاسد تم خود ہو۔ میری توہین کیوں کرتے ہو؟ بیکار کی بات کیوں کرتے ہو؟ |