6,632
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 477: | سطر 477: | ||
انہوں نے اس بات کا بھی اعلان کیا کہ عراق کے سرکاری عوامی وفود سمیت 65 سے زائد ممالک کی نمایاں شخصیات جنازے میں شرکت کریں گی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ تقریب امن، وقار اور مکمل سیکیورٹی کے ساتھ منعقد ہوگی<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/407236/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%AF%D8%B9%D9%85%D9%88%D8%B4-65-%D8%B3%DB%92-%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D8%AF-%D9%85%D9%85%D8%A7%D9%84%DA%A9-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%AE%D8%B5%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92 شیخ علی دعموش: 65 سے زائد ممالک کی شخصیات سید حسن نصراللہ کے جنازے میں شرکت کریں گی]- شائع شدہ از: 22 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 فروری 2025ء۔</ref>۔ | انہوں نے اس بات کا بھی اعلان کیا کہ عراق کے سرکاری عوامی وفود سمیت 65 سے زائد ممالک کی نمایاں شخصیات جنازے میں شرکت کریں گی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ تقریب امن، وقار اور مکمل سیکیورٹی کے ساتھ منعقد ہوگی<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/407236/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%AF%D8%B9%D9%85%D9%88%D8%B4-65-%D8%B3%DB%92-%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D8%AF-%D9%85%D9%85%D8%A7%D9%84%DA%A9-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%AE%D8%B5%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92 شیخ علی دعموش: 65 سے زائد ممالک کی شخصیات سید حسن نصراللہ کے جنازے میں شرکت کریں گی]- شائع شدہ از: 22 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 فروری 2025ء۔</ref>۔ | ||
== شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید صفی الدین کے تابوتوں کی تصاویر جاری کر دی گئیں == | |||
شہید کی جنازہ کمیٹی کے سربراہ نے یہ بھی اعلان کیا کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم جنازے میں خطاب کریں گے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کے تابوت کی پہلی تصویر جاری کر دی گئی ہے۔ 23 فروری، بروز اتوار، بیروت میں ان دونوں اعلیٰ ترین شہداء کی عظیم الشان نماز جنازہ منعقد کی جائے گی جس میں تقریباً 80 ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔ | |||
بیروت میں دونوں شہداء نصراللہ اور صفی الدین کی نماز جنازہ کی تفصیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین رحمۃ اللہ علیہ کی جنازے کی کمیٹی نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ 23 فروری بروز اتوار دوپہر ایک بجے تک جنازے کا سرکاری پروگرام شروع ہوگا اور رسمی تدفین کا آغاز ہوگا اور اس تقریب میں 7 حصے ہوں گے۔ | |||
تدفین کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا کہ لبنانی صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بیری سمیت بڑی تعداد میں حکام جنازے میں شرکت کریں گے۔ انہوں نے تقریب میں شریک ایرانی حکام کے نام لیے بغیر کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلیٰ حکام شہید سید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کریں گے۔ | |||
شہید کی جنازہ کمیٹی کے سربراہ نے یہ بھی اعلان کیا کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم جنازے میں خطاب کریں گے۔ سربراہ جنازہ کمیٹی نے کہا کہ وہ ایک بڑے اجتماع کا استقبال کرنے اور حزب اللہ کے دونوں سیکرٹری جنرل کے شاندار جنازے کے انعقاد کے لیے تیار ہیں، 23 فروری ایک ایسا دن ہوگا جسے دنیا کے آزاد لوگ کبھی نہیں بھولیں گے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/407233/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B5%D9%81%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%AA%D8%A7%D8%A8%D9%88%D8%AA%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B5%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%B1 شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید صفی الدین کے تابوتوں کی تصاویر جاری کر دی گئیں]- شائع شدہ از: 22 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 فروری 2025ء۔</ref>۔ | |||
== گیلری == | == گیلری == | ||
<gallery> | <gallery> |