6,769
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 75: | سطر 75: | ||
کانفرنس کے بعد شہید راغب حرب جنوبی لبنان واپس آگیا تاکہ نزدیک سے حالات کا جائزہ لیا جاسکے۔ اس ملک کےمسلمان سکون کی تلاش میں تھے۔ لبنانی قومی مزاحمت کے شعلہ کو پہلی بار جبل عامل بھڑکایا اور مزاحمت تمام مساجد اور مذہبی محافل و مجالس میں، خاص طور پر عاشورا تک پہنچ گئی۔ راغب نے جبشیت میں پہلا قدم اتھایا وہ جہاد کی ضرورت کے بارے میں دینی احکام بیان کرنا اور دشمن کے خلاف [[اسلام]] کا دفاع کرنا تھا۔ 1981 (1982) میں اسرائیلی حملے کے بعد ، سید محمد حسین فضل اللہ ، شیخ راغب حرب ، شیخ حسین سرور اور اپنے دیہات سے باہر نہیں آئے اور شیخ راغب نے انتفاضہ اور مزاحمت کا آغاز کر دیا۔ | کانفرنس کے بعد شہید راغب حرب جنوبی لبنان واپس آگیا تاکہ نزدیک سے حالات کا جائزہ لیا جاسکے۔ اس ملک کےمسلمان سکون کی تلاش میں تھے۔ لبنانی قومی مزاحمت کے شعلہ کو پہلی بار جبل عامل بھڑکایا اور مزاحمت تمام مساجد اور مذہبی محافل و مجالس میں، خاص طور پر عاشورا تک پہنچ گئی۔ راغب نے جبشیت میں پہلا قدم اتھایا وہ جہاد کی ضرورت کے بارے میں دینی احکام بیان کرنا اور دشمن کے خلاف [[اسلام]] کا دفاع کرنا تھا۔ 1981 (1982) میں اسرائیلی حملے کے بعد ، سید محمد حسین فضل اللہ ، شیخ راغب حرب ، شیخ حسین سرور اور اپنے دیہات سے باہر نہیں آئے اور شیخ راغب نے انتفاضہ اور مزاحمت کا آغاز کر دیا۔ | ||
== | == اسلامی انقلاب ایران سے زیادہ آشنائی== | ||
اسی سال راغب حرب نے دوبارہ ایران کا سفر کیا۔ اس سفر کا مقصد ایران کے [[انقلاب اسلامی ایران|اسلامی انقلاب]] سے واقفیت اور آشنائی تھا۔ آپ قم شہر میں داخل ہوئے اور کئی مہینے اس شہر میں گزارے۔ انہوں نے 1981ء کے عشرہ فجر جشن اور آئمہ کانگریس میں شرکت کی اور انقلاب اسلامی کی تبلیغ کے خاطر ہفتہ قدس میں عرب اور افریقی ممالک کا سفر کیا۔ | اسی سال راغب حرب نے دوبارہ ایران کا سفر کیا۔ اس سفر کا مقصد ایران کے [[انقلاب اسلامی ایران|اسلامی انقلاب]] سے واقفیت اور آشنائی تھا۔ آپ قم شہر میں داخل ہوئے اور کئی مہینے اس شہر میں گزارے۔ انہوں نے 1981ء کے عشرہ فجر جشن اور آئمہ کانگریس میں شرکت کی اور انقلاب اسلامی کی تبلیغ کے خاطر ہفتہ قدس میں عرب اور افریقی ممالک کا سفر کیا۔ | ||