6,769
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
== ہم تمہیں تسلیم ہی نہیں کرتے == | == ہم تمہیں تسلیم ہی نہیں کرتے == | ||
شہید راغب حرب جو کہ شہید عباس موسوی سے پہلے لبنان میں مزاحمت اسلامی کے لیڈر تھے، فرماتے ہیں:"اسرائیلیوں سے ہاتھ نہیں ملاتے تھے بلکہ اپنا ہاتھ کھینچ لیتے تھے اور فرماتے تھے تم سے ہاتھ ملانے کا مطلب تمہارے وجود کو تسلیم کرنا ہے اور ہم تمہیں تسلیم ہی نہیں کرتے"<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/380054/%D8%AC%D9%85%D8%B9%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D9%88%D8%AF%D8%A7%D8%B9-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DB%8C%D9%88%D9%85-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%AF%D8%B3 لاربب فاطمہ، جمعة الوداع اور یوم القدس]- شائع شدہ از:29 اپریل 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 فروری 2025ء۔</ref>۔ | شہید راغب حرب جو کہ شہید عباس موسوی سے پہلے لبنان میں مزاحمت اسلامی کے لیڈر تھے، فرماتے ہیں:"اسرائیلیوں سے ہاتھ نہیں ملاتے تھے بلکہ اپنا ہاتھ کھینچ لیتے تھے اور فرماتے تھے تم سے ہاتھ ملانے کا مطلب تمہارے وجود کو تسلیم کرنا ہے اور ہم تمہیں تسلیم ہی نہیں کرتے"<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/380054/%D8%AC%D9%85%D8%B9%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D9%88%D8%AF%D8%A7%D8%B9-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DB%8C%D9%88%D9%85-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%AF%D8%B3 لاربب فاطمہ، جمعة الوداع اور یوم القدس]- شائع شدہ از:29 اپریل 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 فروری 2025ء۔</ref>۔ | ||
== شہید کا خون ترقی کا سبب بنتا ہے == | |||
یوم شہداء کے موقع پر لبنانی مسلم علماء ایسوسی ایشن نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یوم شہداء آزادی، خودمختاری اور عزت و وقار کا دن ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مسلم علماء ایسوسی ایشن لبنان نے یوم شہداء کے موقع پر ایک پیغام میں جسے مسلم علماء کونسل لبنان کے بورڈ کے چیئرمین شیخ حسان عبداللہ نے پڑھ کر سنایا،کہا کہ یوم شہداء آزادی،خودمختاری اور عزت و وقار کا دن ہے اور ہم اس دن کو جشن منائیں گے تاکہ شیخ الشہداء شیخ راغب حرب کی ان باتوں کو یاد کریں کہ کہتے تھے شہید کا خون ترقی کا سبب بنتا ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/374268/%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%AF%D8%A8%D8%A7%D8%A4-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%D9%88-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%AF%D9%84%DB%8C%D9%84-%DB%81%DB%92 لبنان پر سعودی دباؤ، مقاومت و مزاحمت دشمنی کی دلیل ہے]-شائع شدہ از: 14 نومبر 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 فروری 2025ء۔</ref>۔ | |||
== حزب اللہ نے بہت پہلے سے ہی ڈرون بنانا شروع کر دیا== | == حزب اللہ نے بہت پہلے سے ہی ڈرون بنانا شروع کر دیا== | ||
[[حزب اللہ لبنان]] کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ مزاحمت کے خون اور اس کی کوششوں نے لبنان کی حفاظت کی ہے۔ | [[حزب اللہ لبنان]] کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ مزاحمت کے خون اور اس کی کوششوں نے لبنان کی حفاظت کی ہے۔ |