6,769
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
1978ء میں صیہونی حکومت کی جانب سے حملے کے دوران شہدا کے اہل خانہ اور زخمیوں کی خفیہ طور پرمدد کرتے اور یہی بات لبنان میں شہداء فاونڈیشن کے قیام کا سبب بنی۔ | 1978ء میں صیہونی حکومت کی جانب سے حملے کے دوران شہدا کے اہل خانہ اور زخمیوں کی خفیہ طور پرمدد کرتے اور یہی بات لبنان میں شہداء فاونڈیشن کے قیام کا سبب بنی۔ | ||
یہ واقعہ بہت مشہور ہے کہ ایک دن ایک جارح صیہونی فوجی نے ہاتھ ملانا چاہا تو شہید راغب حرب نے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔ اس نے پوچھا کہ ہاتھ کیوں نہیں ملاتے کیا ہم نجس ہیں۔ آپ نے جواب دیا کہ تم جارح ہو اور ہمارے ملک پر قبضہ کرنا چاہتے ہو ہمارے ملک سے نکل جاو اور پھر اپنا موقف بیان کیا جو بہت مشہور ہوگیا کہ" ہمارا موقف ہمارا سلحہ ہے اور ہاتھ ملانا اعتراف کرنے کے مترادف ہے۔" صیہونی فوجیوں نے چند مرتبہ انکے گھر پر حملہ کیا لیکن ہمیشہ ناکام رہے ۔ | یہ واقعہ بہت مشہور ہے کہ ایک دن ایک جارح صیہونی فوجی نے ہاتھ ملانا چاہا تو شہید راغب حرب نے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔ اس نے پوچھا کہ ہاتھ کیوں نہیں ملاتے کیا ہم نجس ہیں۔ آپ نے جواب دیا کہ تم جارح ہو اور ہمارے ملک پر قبضہ کرنا چاہتے ہو ہمارے ملک سے نکل جاو اور پھر اپنا موقف بیان کیا جو بہت مشہور ہوگیا کہ" ہمارا موقف ہمارا سلحہ ہے اور ہاتھ ملانا اعتراف کرنے کے مترادف ہے۔" صیہونی فوجیوں نے چند مرتبہ انکے گھر پر حملہ کیا لیکن ہمیشہ ناکام رہے ۔ | ||
== حزب اللہ نے بہت پہلے سے ہی ڈرون بنانا شروع کر دیا== | |||
[[حزب اللہ لبنان]] کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ مزاحمت کے خون اور اس کی کوششوں نے لبنان کی حفاظت کی ہے۔ | |||
لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل [[سید حسن نصر اللہ]] نے بدھ کو مزاحمت کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کی ۔ انہوں نے مولود کعبہ ح[[علی ابن ابی طالب|ضرت علی علیہ السلام]] کی ولادت با سعادت کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں کہا کہ صیہونیوں کا 1982 کا حملہ در حقیقت، [[شام]] اور [[فلسطین]] کے لئے شدید خطرہ تھا۔ | |||
انہوں نے کہا کہ یہ حملہ اس سے زیادہ لبنان کے لئے خطرناک تھا کیونکہ اس ملک کی شناخت کے لئے بحران پیدا ہو گیا تھا۔ | |||
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے بتایا کہ مزاحمت نے سبھی گروہوں کے ساتھ مل کر لبنان کی شناخت کی حفاظت کی۔ انہوں نے بتایا کہ صیہونی سازشوں سے مقابلے کے لئے مضبوط طاقت کی ضرورت تھی۔ | |||
انہوں نے بتایا کہ شیخ راغب حرب، [[سید عباس موسوی]] اور عماد مغنیہ جیسے شہداء نے مزاحمت کی جڑوں کو مضبوط کیا ہے۔ | |||
سید حسن نصر اللہ کے مطابق عماد مغنیہ اور [[ قاسم سلیمانی|جنرل قاسم سلیمانی]] کے نظریات نے مواقع فراہم کئے۔ انہوں نے اپنے خطاب کے آخر میں لبنانی قوم کی ہر طرح کی حفاظت کی حمایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے بہت پہلے سے ڈرون طیارے بنانے شروع کر دیئے ہیں<ref>[https://majliseulamaehind.org/MuslimWorldNewsUrduDetails.aspx?ID=52999 حزب اللہ نے بہت پہلے سے ہی ڈرون بنانا شروع کر دیا:حسن نصر اللہ]- شائع شدہ از: 17 فروری 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 فروری 2025ء۔</ref>۔ | |||
== شہادت == | == شہادت == | ||
۱۶ فروری ۱۹۸۴ کو شہید راغب حرب دعائے کمیل پڑھ کر اپنے گھر واپس جارہے تھے کہ صیہونی فوجیوں نے ان پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی اور آُ کو شہید کردیا<ref>[https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i314349 راغب حرب اور عباس موسوی سولہ فروری کے دو عظیم شہید]- شائع شدہ از: 16 فروری 2018ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 فروری 2025ء۔</ref>۔ | ۱۶ فروری ۱۹۸۴ کو شہید راغب حرب دعائے کمیل پڑھ کر اپنے گھر واپس جارہے تھے کہ صیہونی فوجیوں نے ان پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی اور آُ کو شہید کردیا<ref>[https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i314349 راغب حرب اور عباس موسوی سولہ فروری کے دو عظیم شہید]- شائع شدہ از: 16 فروری 2018ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 فروری 2025ء۔</ref>۔ |