Jump to content

"سید عارف حسین الحسینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 112: سطر 112:
== امام خمینی(رح) کا پیغام ==
== امام خمینی(رح) کا پیغام ==
امام خمینی نے شہید کے جنازے میں شرکت کے لئے ایک وفد پاکستان روانہ کیا اور ان کی شہادت کے موقع پر پاکستان کے علماء اور قوم و ملت کے نام ایک مفصل پیغام جاری کیا،[8] اور انہیں اپنا "فرزند عزیز" قرار دیا۔[9] ادھر پاکستان کے اس وقت کے صدر جنرل ضیاء الحق نے بھی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پشاور جاکر شہید کے جنازے میں شرکت کی۔ آیت اللہ جنتی بھی ایک اعلی سطحی ایرانی وفد کی سربراہی میں پشاور پہنچے اور نماز جنازہ کی امامت کی۔ بعدازاں شہید کی میت ہیلی کاپٹر کے ذریعے ان کے آبائی شہر منتقل ہوئی اور ان کی تدفین ان کے آبائی گاؤں پیواڑ میں ہوئی <ref>حسین عارف نقوى، تذكرہ علماى امامیہ پاكستان، ترجمہ محمدہاشم، مشہد 1370 ہجری شمسی</ref>۔

== علامہ شہید عارف الحسینی کے بین الاقوامی پہلو پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ==
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے کتاب "روشنی کے سفیر" کی نقاب کشائی کی تقریب میں کہا کہ ہمیں شہید عارف حسینی کے پاکستانی معاشرے اور شیعوں پر اثرات اور خاص طور پر ان کے بین الاقوامی پہلو پر توجہ دینی چاہئے۔
مہر نیوز رپورٹر کے مطابق، تہران کے مہر آڈیٹوریم میں شہید سید عارف الحسینی کی شخصیت پر راشد عباس نقوی کی تحریر کردہ کتاب "روشنی کے سفیر" کی تقریب رونمائی  ہوئی۔
تقریب سے اسلامی تبلیغی مرکز کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید حسینی کی شخصیت کا کئی پہلووں سے جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ ایک یہ کہ پاکستانی معاشرے اور شیعوں پر ان کے اثرات، دوسرا، نجف اور قم کے دوران کی جدوجہد اور تیسرا اس شخصیت کا بین الاقوامی پہلو ہے جس پر کام کرنے کی ض شدرورت ہے۔
انہوں نے شہید عارف الحسینی کے بارے میں [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] کے پیغام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امام خمینی کے پیغام کی وساطت سے شہید حسینی کے بارے میں آگاہی حاصل ہوئی۔ وہ تمام خصوصیات جو امام راحل نے شہید حسینی کے بارے میں بیان کی ہیں وہ ایک عظیم مرتبے کی حامل شخصیت کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔
انہوں نے زور دیا کہ [[سید حسن نصر اللہ|شہید حسن نصر اللہ]] کی تشییع جنازہ کے موقع پر ہمیں عارف حسینی جیسی شخصیات کے بارے میں اپنی کوتاہیوں کو دور کرنے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ ہم آئندہ اس سلسلے میں غفلت کا شکار نہ ہوں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1930404/%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%BE%DB%81%D9%84%D9%88-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%D9%88%D8%AC%DB%81-%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C علامہ شہید عارف الحسینی کے بین الاقوامی پہلو پر توجہ دینے کی ضرورت ہے]-شائع شدہ از: 16 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 16 فروری 2025ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}