Jump to content

"القدس بریگیڈز" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Mahdipor نے صفحہ مسودہ:القدس بریگیڈز کو القدس بریگیڈز کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 87: سطر 87:

انہوں نے عرب اور اسلامی عوام کو بھی مخاطب کرتے ہوئے کہا: جس طرح تم فرض نمازوں اور روزوں سے خدا کی طرف رجوع کرتے ہو اسی طرح ہتھیاروں اور فرض جہاد کے ساتھ فلسطین کی طرف رجوع کرو۔ عرب اور اسلامی قوم سے [[رمضان |رمضان المبارک]] کے پہلے دن کو غزہ کی حمایت کا بین الاقوامی دن بنانے کی اپیل کی<ref>[https://ar.irna.ir/news/85405969/طوفان الاقصیٰ کی جنگ کا اختتام،  پورے فلسطین سے دشمن کی شکست ہوگی۔] (سرايا القدس : ختام معركة "طوفان الأقصى" لن يكون إلا قهرًا للعدوّ واندحاره عن كلّ فلسطين)ar.irna.ir-شائع شدہ از:2 مارچ 2024ء-اخذ شده به تاریخ:8مارچ 2024ء۔</ref>۔

== غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد، گیند صہیونی حکومت کے کورٹ میں ہے ==
[[تحریک جہاد اسلامی فلسطین|تحریک جہاد اسلامی]] کے عسکری ونگ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے پر تب تک عمل کریں گے جب تک صہیونی حکومت اس کی پابندی کرے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے ترجمان نے کہا کہ صہیونی یرغمالیوں کی واپسی کا واحد راستہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر عمل کرنا ہے۔ ہم جنگ بندی کے معاہدے پر تب تک کاربند رہیں گے جب تک کہ دشمن بھی اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرتا رہے۔
ترجمان ابو حمزہ نے کہا کہ [[طوفان الاقصی |طوفان الاقصی آپریشن]] کے آغاز سے لے کر اب تک کے واقعات اور مسلسل رونما ہونے والے حالات یہ ثابت کرتے ہیں کہ قیدیوں کی واپسی اور استحکام کے قیام کا واحد راستہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر عمل درآمد ہے۔ اس دوران فلسطینی مزاحمت نے اپنی ذمہ داریوں کو بہترین طریقے سے نبھایا ہے جبکہ دوسری طرف دشمن نے اپنے قیدیوں کو خطرناک اور غیر یقینی حالات میں چھوڑ رکھا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم قابض [[اسرائیل|صیہونی حکومت]] کو جنگ بندی کے معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کے نتائج کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔ صہیونی یرغمالیوں کی قسمت کا دار ومدار نتن یاہو کی پالیسیوں پر ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1930304/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%B9%D8%A7%DB%81%D8%AF%DB%92-%D9%BE%D8%B1-%D8%B9%D9%85%D9%84%D8%AF%D8%B1%D8%A2%D9%85%D8%AF-%DA%AF%DB%8C%D9%86%D8%AF-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%92 غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد، گیند صہیونی حکومت کے کورٹ میں ہے، القدس بریگیڈ]- شائع شدہ از: 12 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 فروری 2025ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==