6,632
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 380: | سطر 380: | ||
انہوں نے کہا کہ عرب ممالک انفرادی طور پر امریکہ کے سامنے کوئی مزاحمت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں۔ سعودی عرب نے اسلامی فوج تشکیل دی تھی لیکن سعودی عرب کی ملازمت کے علاوہ اس کا کوئی کردار نہیں ہے۔ اگر 8 اسلامی ممالک حقیقی معنوں میں کوئی فوجی اتحاد تشکیل دیں۔ ان ممالک میں ایران، پاکستان، سعودی عرب، ترکی، قطر، عرب امارات، ملائشیا اور انڈونیشیا شامل ہونا چاہئے۔ جب تک یہ ممالک اپنی معاشی اور دفاعی طاقت کو استعمال کرتے ہوئے فوجی طاقت تشکیل نہ دیں، امریکہ اور اسرائیل امت مسلمہ کا استحصال کرتے رہیں گے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1930176/%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D9%BE%D8%B1-%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D8%A7%D8%B9%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%B1-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%B3%DA%A9%D8%AA%D8%A7-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85-%D8%A7%D9%85%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D8%AF-%D9%88%D9%82%D8%AA امریکہ پر کوئی اعتبار نہیں کیا جاسکتا/ مسلم اُمہ کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے]-شائع شدہ از: 9 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 فروری 2025ء۔</ref>۔ | انہوں نے کہا کہ عرب ممالک انفرادی طور پر امریکہ کے سامنے کوئی مزاحمت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں۔ سعودی عرب نے اسلامی فوج تشکیل دی تھی لیکن سعودی عرب کی ملازمت کے علاوہ اس کا کوئی کردار نہیں ہے۔ اگر 8 اسلامی ممالک حقیقی معنوں میں کوئی فوجی اتحاد تشکیل دیں۔ ان ممالک میں ایران، پاکستان، سعودی عرب، ترکی، قطر، عرب امارات، ملائشیا اور انڈونیشیا شامل ہونا چاہئے۔ جب تک یہ ممالک اپنی معاشی اور دفاعی طاقت کو استعمال کرتے ہوئے فوجی طاقت تشکیل نہ دیں، امریکہ اور اسرائیل امت مسلمہ کا استحصال کرتے رہیں گے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1930176/%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D9%BE%D8%B1-%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D8%A7%D8%B9%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%B1-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%B3%DA%A9%D8%AA%D8%A7-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85-%D8%A7%D9%85%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D8%AF-%D9%88%D9%82%D8%AA امریکہ پر کوئی اعتبار نہیں کیا جاسکتا/ مسلم اُمہ کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے]-شائع شدہ از: 9 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 فروری 2025ء۔</ref>۔ | ||
== کراچی، ایرانی قونصلیٹ میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی تقریب، اعلی سفارتی اور سیاسی شخصیات کی شرکت == | == کراچی، ایرانی قونصلیٹ میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی تقریب، اعلی سفارتی اور سیاسی شخصیات کی شرکت == | ||
[[فائل: سالگرہ.jpg|تصغیر|بائیں|]] | |||
کراچی میں ایرانی قونصلیٹ میں [[انقلاب اسلامی ایران]] کی سالگرہ کی تقریب ہوئی جس میں ایرانی بحریہ کے سربراہ سمیت اعلی سفارتی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ | کراچی میں ایرانی قونصلیٹ میں [[انقلاب اسلامی ایران]] کی سالگرہ کی تقریب ہوئی جس میں ایرانی بحریہ کے سربراہ سمیت اعلی سفارتی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ | ||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی انقلاب کی 46ویں سالگرہ کی پروقار تقریب کراچی میں ایرانی قونصلیٹ کی میزبانی میں منعقد ہوئی، جس میں پاکستان کے اعلی حکام، ایرانی بحریہ کے سربراہ اور کراچی میں مقیم ایرانی شہریوں اور انقلاب اسلامی کے خیرخواہوں نے شرکت کی۔ | مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی انقلاب کی 46ویں سالگرہ کی پروقار تقریب کراچی میں ایرانی قونصلیٹ کی میزبانی میں منعقد ہوئی، جس میں پاکستان کے اعلی حکام، ایرانی بحریہ کے سربراہ اور کراچی میں مقیم ایرانی شہریوں اور انقلاب اسلامی کے خیرخواہوں نے شرکت کی۔ | ||
سطر 396: | سطر 397: | ||
سندھ کے گورنر نے مزید کہا کہ میں سندھ کے گورنر کے طور پر اور پاکستان کی حکومت کی جانب سے اسلامی انقلاب کی 46ویں سالگرہ پر ایرانی عوام اور عسکری وفد کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ | سندھ کے گورنر نے مزید کہا کہ میں سندھ کے گورنر کے طور پر اور پاکستان کی حکومت کی جانب سے اسلامی انقلاب کی 46ویں سالگرہ پر ایرانی عوام اور عسکری وفد کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ | ||
ٹیسوری نے کہا کہ یہ انقلاب نہ صرف ایران کے لیے بلکہ تمام مظلوم اقوام کے لیے ایک تحریک حوصلہ بن گیا۔ اسلامی انقلاب نے ایران میں ایک نظام قائم کیا جو آزادی اور خودمختاری پر مبنی تھا، اور یہ پورے دنیا کے لیے ایک مثال بن گیا<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1930263/%DA%A9%D8%B1%D8%A7%DA%86%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%82%D9%88%D9%86%D8%B5%D9%84%DB%8C%D9%B9-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D9%84%DA%AF%D8%B1%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%82%D8%B1%DB%8C%D8%A8-%D8%A7%D8%B9%D9%84%DB%8C کراچی، ایرانی قونصلیٹ میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی تقریب، اعلی سفارتی اور سیاسی شخصیات کی شرکت]- شائع شدہ از: 11فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 11 فروری 2025ء۔</ref>۔ | ٹیسوری نے کہا کہ یہ انقلاب نہ صرف ایران کے لیے بلکہ تمام مظلوم اقوام کے لیے ایک تحریک حوصلہ بن گیا۔ اسلامی انقلاب نے ایران میں ایک نظام قائم کیا جو آزادی اور خودمختاری پر مبنی تھا، اور یہ پورے دنیا کے لیے ایک مثال بن گیا<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1930263/%DA%A9%D8%B1%D8%A7%DA%86%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%82%D9%88%D9%86%D8%B5%D9%84%DB%8C%D9%B9-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D9%84%DA%AF%D8%B1%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%82%D8%B1%DB%8C%D8%A8-%D8%A7%D8%B9%D9%84%DB%8C کراچی، ایرانی قونصلیٹ میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی تقریب، اعلی سفارتی اور سیاسی شخصیات کی شرکت]- شائع شدہ از: 11فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 11 فروری 2025ء۔</ref>۔ | ||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |