6,632
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 114: | سطر 114: | ||
انہوں نے کہا کہ امام موسی کاظم علیہ السلام نے اپنے آباءو اجداد کی سیرت و کردار پر عمل پیرا ہوکر خالص اسلام محمدی کی تعبیر و تشریح اور اس کی روشن تصویر کو حقیقی معنوں میں اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ اسلامی معاشرے میں امامت اور سیاسی حاکمیت کے فلسفے کو واضح کیا اور اسی طرح عدل و انصاف پر مبنی معاشرے کی تشکیل کی لئے سعی و کوشش کی جس کی خاطر پیغمبر گرامی اور دیگر انبیائے کرام مبعوث ہوئے۔ | انہوں نے کہا کہ امام موسی کاظم علیہ السلام نے اپنے آباءو اجداد کی سیرت و کردار پر عمل پیرا ہوکر خالص اسلام محمدی کی تعبیر و تشریح اور اس کی روشن تصویر کو حقیقی معنوں میں اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ اسلامی معاشرے میں امامت اور سیاسی حاکمیت کے فلسفے کو واضح کیا اور اسی طرح عدل و انصاف پر مبنی معاشرے کی تشکیل کی لئے سعی و کوشش کی جس کی خاطر پیغمبر گرامی اور دیگر انبیائے کرام مبعوث ہوئے۔ | ||
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ائمہ اطہار علیہم السلام کی سیرت و کردار اپنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا: تاریخ شاہد ہے کہ حق و صداقت کی ترویج اور دین حق کی سربلندی کی خاطر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والی عظیم المرتبت شخصیت کی زہر سے شہادت کے بعد بھی بدی اور جبر کی قوتیں خائف نظر آئیں چنانچہ ظالم حکمران آپ کے جنازے اور قبر مطہر سے بھی خوفزدہ تھے۔ یہی وجہ ہے کہ جب قید خانے سے آپ کا جنازہ باہر نکالا جارہا تھا تو حکومتی مشینری جنازے میں شرکت سے روکتی رہی تاکہ آپ کی شخصیت اور کردار کو لوگوں کی نظرو ں سے اوجھل کیا جاسکے لیکن اس میں ناکام ہوئے۔ آج بھی آپ کا مزار مقدس کاظمین (کاظمیہ)بغداد میں مرجع خلائق ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/396425/%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D9%85%D9%88%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D8%B8%D9%85-%D8%B9-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%A1-%D9%88-%D8%A7%D8%AC%D8%AF%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%D8%B1%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%B9%D9%85%D9%84-%D9%BE%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%DB%81%D9%88 امام موسی کاظم (ع) نے اپنے آباء و اجداد کی سیرت پر عمل پیرا ہو کر خالص اسلام محمدی کی تعبیر و تشریح کی]- شائع شدہ از: 26 جنوری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 26 جنوری 2025ء۔</ref>۔ | قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ائمہ اطہار علیہم السلام کی سیرت و کردار اپنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا: تاریخ شاہد ہے کہ حق و صداقت کی ترویج اور دین حق کی سربلندی کی خاطر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والی عظیم المرتبت شخصیت کی زہر سے شہادت کے بعد بھی بدی اور جبر کی قوتیں خائف نظر آئیں چنانچہ ظالم حکمران آپ کے جنازے اور قبر مطہر سے بھی خوفزدہ تھے۔ یہی وجہ ہے کہ جب قید خانے سے آپ کا جنازہ باہر نکالا جارہا تھا تو حکومتی مشینری جنازے میں شرکت سے روکتی رہی تاکہ آپ کی شخصیت اور کردار کو لوگوں کی نظرو ں سے اوجھل کیا جاسکے لیکن اس میں ناکام ہوئے۔ آج بھی آپ کا مزار مقدس کاظمین (کاظمیہ)بغداد میں مرجع خلائق ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/396425/%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D9%85%D9%88%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D8%B8%D9%85-%D8%B9-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%A1-%D9%88-%D8%A7%D8%AC%D8%AF%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%D8%B1%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%B9%D9%85%D9%84-%D9%BE%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%DB%81%D9%88 امام موسی کاظم (ع) نے اپنے آباء و اجداد کی سیرت پر عمل پیرا ہو کر خالص اسلام محمدی کی تعبیر و تشریح کی]- شائع شدہ از: 26 جنوری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 26 جنوری 2025ء۔</ref>۔ | ||
== حواله جات == | == حواله جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |