Jump to content

"حمدۂ سعید" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26: سطر 26:
== سرگرمیاں ==
== سرگرمیاں ==
انہوں نے 1989ء انہوں فقہ، اصول اور قانون کے شعبوں میں یونیورسٹی کے پروفیسر کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔ حمدہ سعید کے کچھ سرگیاں اور فعالتیں ہیں۔ تیونس کے انقلاب کے بعد انہوں نے کچھ خدمات انجام دئیے ہیں جن میں 2011 میں بینی خیار میں سوق مسجد میں امام جماعت اور مبلغ اور 2011ء میں ریاست نابیل میں علاقائی [[قرآن|قرآنی]] سوسائٹی کے سربراہ شامل ہیں۔

== داعش ایک خطرناک وائرس ==
تیونس کے مفتی اعظم شیخ حمدہ سعید بھی تکفیری گروہ داعش کے بارے میں کہتے ہیں کہ داعش اور تکفیری گروہ عالم اسلام کے لیے سرطان سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔ یہ گروہ اور جو بھی تکفیریوں کی مدد کرتے ہیں درحقیقت [[اسرائیل]] کی خدمت کر رہے ہیں تاکہ مسئلہ فلسطین کو طاق نسیان کی زینت بنا دیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ داعش، عالم اسلام کے زوال اور صلیبی جنگوں کو جاری رکھنے کے لیے مغرب کا منصوبہ ہے<ref>[https://www.tasnimnews.com/ur/news/2017/07/27/1476047/%D8%AF%D8%A7%D8%B9%D8%B4-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AE%D8%B7%D8%B1%D9%86%D8%A7%DA%A9-%D9%88%D8%A7%D8%A6%D8%B1%D8%B3-%DA%86%D9%88%D8%AA%DA%BE%DB%8C-%D9%82%D8%B3%D8%B7 داعش ایک خطرناک وائرس]-17 جولائی 2017ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23 جنوری 2025ء۔</ref>۔
== بیان کا رد عمل ==
== بیان کا رد عمل ==
تیونس کی مفتی اعظم حمدہ سعید نے ایک بیان میں واضح کیا کہ دہشت گردی کے رحجان اور حمایت میں ان کی تشریح اور تفسیر جس کی وجہ سے مسجد زیتونہ کو علم کے طلبا کے لیے بند کرنا ہے۔ اس بیان کا مطلب  یہ  نہیں ہے کہ وہ کسی بھی طرح دہشت گردی کو جائز قرار دیتا ہے۔ اس بیان کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں کہا: لوگوں نے اس بیان پر  تبصرہ کرتے ہوئے ان کو متعصب قرار دیا گیا وہ سراسر غلط بیانی ہے۔