Jump to content

"غزہ نے تاریخ کا دھارا بدل دیا(تجزیے)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:

[[فائل:پیروزی غزہ.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''غزہ نے تاریخ کا دھارا بدل دیا''' اس مضمون کو حالیہ غزہ جنگ بندی کے بارے میں آصف محمود نے لکھا ہے جو قارئین محترم پیش کیا جا رہا ہے۔

جن کا خیال تھا کہ [[حماس]] کی مزاحمت کو ختم کر دیا گیا ہے  اور اب وہ قصہ ماضی ہے، انہیں خبر ہو کہ [[اسرائیل]] کو اسی [[مقاومتی بلاک|مزاحمت]] کے نمائندوں کے ساتھ بیٹھ کر معاہدہ کرنا پڑا ہے اور معاہدہ بھی وہی ہے جس پر [[فلسطین|فلسطینی مزاحمت]] پہلے دن سے رضامند تھی مگر نیتن یاہو نے جسے قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔