5,044
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («تصغیر|بائیں| '''13رجب'''» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل: 13 رجب.jpg|تصغیر|بائیں|]] | [[فائل: 13 رجب.jpg|تصغیر|بائیں|]] | ||
'''13رجب''' | '''13رجب''' قمری سال کے ساتویں مہینے کی تیرہویں تاریخ ہے۔ اس دن [[ ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] میں [[مسلمان]] بالخصوص [[شیعہ]] اپنے پہلے [[علی ابن ابی طالب|امام علی بن ابی طالب علیہ السلام]] کی ولادت باسعادت کا جشن مناتے ہیں۔ اس دن ولادت ، وفات وغیرہ جیسے واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں سے چند ایک کا ذکر ہم کریں گے <ref>مهدی مهریزی؛ تقویم عبادی؛ تهران: سازمان تبلیغات اسلامی، شرکت چاپ و نشر بینالملل.</ref>۔ | ||
== واقعات == | |||
* رجب کے مہینے میں ایام البیض کا آغاز۔ | |||
* ایران اور دیگر اسلامی ممالک کی مساجد میں تین روزہ [[اعتکاف]] کی تقریب کا آغاز۔ | |||
* حضرت علی بن ابی طالب کی ولادت کے موقع پر ایران اور دیگر اسلامی ممالک بشمول: [[پاکستان]]، موریطانیہ، صومالیہ اور سوڈان میں اس دن کو فادرز ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ | |||
== سالگرہ == | |||
* حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی ولادت مکہ شہر اور خانہ کعبہ میں (23 سال قبل ہجرت بمطابق 30ویں عام الفیل )؛ | |||
* سید عبدالکریم موسوی اردبیلی کی پیدائش، شیعہ مرجع تقلید (8 بہمن 1304 ہجری، بمطابق 1344 ہجری )؛ | |||
* سید محمد علی روضاتی کی ولادت، کتابیات نگار اور شیعہ مترجم (24 آذر 1308 بمطابق 1348 ہجری)۔ | |||
== وفیات == | |||
محمد بن عیسیٰ ترمذی کی وفات، [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]] علماء میں سے ایک (279ھ)؛ | |||
عالم دین علی بن محمد ناصر الدین حلی کاشی کی وفات (755ھ)؛ | |||
شیخ فضل اللہ نوری کی شہادت، جو ایک فقیہ اور شیعہ مجاہد عالم اور مشروطہ مشروعہ کے حامی تھے (1327ھ) | |||
== اس دن کی دعائیں == | |||
=== رات کے اعمال === | |||
[[نماز]] : دو رکعت نماز، ہر رکعت میں سورہ حمد کے، سورہ یس، سورہ ملک اور سورہ توحید پڑھنا ہے۔ | |||
=== دن کے اعمال === | |||
روزہ <ref>[http://pajuhesh.irc.ir/Product/book/show.text/id/720/book_keyword//occasion//index/1/indexId/131468 | |||
// کتاب / روزشمار قمري]- اخذ شدہ بہ تاریخ: 13 جنوری 2025ء۔</ref>۔ |