5,008
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←تعارف) |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
'''نہج البلاغہ'''[[علی ابن ابی طالب|امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام]] کے خطبات، خطوط، مختصر جملوں اور حکیمانہ اقوال پر مشتمل ایک کتاب ہے جسے [[ اسلام|دین اسلام]] اور شیعیت کی شناخت کے لیے ایک اہم اور غنی منابع شمار کیا جاسکتا ہے۔ نہج البلاغہ کو جناب سید رضیؒ برادر شریف مرتضیٰ علم الہدیٰ نے چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں مرتب فرمایا تھا۔ آپ شیعہ علماء میں سے ایک تھے گرچہ آپ علیہ السلام کے تمام خطبات اس میں شامل نہیں بلکہ سید رضی کچھ خطبات اور خطوط منتخب کیے تھے جن کی حیثیت مستند و مصدقہ تھی۔ اس کتاب کا مقام عربی ادب اور صحافت و بلاغت میں بہت بلند ہے۔ [[شیعہ|شیعوں]] کے نزدیک اسے [[قرآن]] و [[حدیث]] کے بعد اعلیٰ مذہبی مقام حاصل ہے۔ | '''نہج البلاغہ'''[[علی ابن ابی طالب|امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام]] کے خطبات، خطوط، مختصر جملوں اور حکیمانہ اقوال پر مشتمل ایک کتاب ہے جسے [[ اسلام|دین اسلام]] اور شیعیت کی شناخت کے لیے ایک اہم اور غنی منابع شمار کیا جاسکتا ہے۔ نہج البلاغہ کو جناب سید رضیؒ برادر شریف مرتضیٰ علم الہدیٰ نے چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں مرتب فرمایا تھا۔ آپ شیعہ علماء میں سے ایک تھے گرچہ آپ علیہ السلام کے تمام خطبات اس میں شامل نہیں بلکہ سید رضی کچھ خطبات اور خطوط منتخب کیے تھے جن کی حیثیت مستند و مصدقہ تھی۔ اس کتاب کا مقام عربی ادب اور صحافت و بلاغت میں بہت بلند ہے۔ [[شیعہ|شیعوں]] کے نزدیک اسے [[قرآن]] و [[حدیث]] کے بعد اعلیٰ مذہبی مقام حاصل ہے۔ | ||
== تعارف == | == تعارف == | ||
نہج البلاغہ میں علی ابن ابی طالب کے 241 خطبات، 79 خطوط اور 489 مختلف چھوٹی تقریریں اور حکمت بھری مختصر کلمات شامل ہیں۔ ان میں سے بیشتر ان کی اپنی خلافت کے زمانہ میں مسجد کوفہ میں دیے جانے والے خطبات ہیں۔ خطبات کے بنیادی موضوعات توحید، قیامت کی نشانیاں، دنیا کی پیدائش، حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش اور [[محمد بن حسن المهدی|امام مہدی علیہ السلام]] کا ظہور وغیرہ ہیں۔ | |||
== نہج البلاغہ کی تالیف == | == نہج البلاغہ کی تالیف == |