Jump to content

"نہج البلاغہ(کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:


[[فائل: نهج‌البلاغه.jpg|تصغیر|بائیں|]]
[[فائل: نهج‌البلاغه.jpg|تصغیر|بائیں|]]
'''نہج البلاغہ'''[[علی ابن ابی طالب|امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام]] کے کلام کا وہ مشہور ترین مجموعہ ہے جسے جناب سید رضیؒ برادر شریف مرتضیٰ علم الہدیٰ نے چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں مرتب فرمایا تھا۔
'''نہج البلاغہ'''[[علی ابن ابی طالب|امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام]] کے کلام کا وہ مشہور ترین مجموعہ ہے جسے جناب سید رضیؒ برادر شریف مرتضیٰ علم الہدیٰ نے چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں مرتب فرمایا تھا اور امام علیہ السلام کے خطبات اور خطوط کا ایک مجموعہ ہے گرچہ آپ علیہ السلام کے تمام خطبات اس میں شامل نہیں بلکہ سید رضی کچھ خطبات اور خطوط منتخب کیے تھے جن کی حیثیت مستند و مصدقہ تھی۔ اس کتاب کا مقام عربی ادب اور صحافت و بلاغت میں بہت بلند ہے۔ [[شیعہ|شیعوں]] کے نزدیک اسے [[قرآن]] و [[حدیث]] کے بعد اعلیٰ مذہبی مقام حاصل ہے۔